التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

عبداللہ عقبہ لعنہٗ اللہ

اس کو مختار کے سامنے لایا گیا تو اس نے پوچھا تو وہ ملعون ہے جو راہ شام میں مظلوم ؑ کے سر کو نیزہ پر سوار کرتا تھا؟ اور زینب عالیہ کی پشت پر تازیانہ بھی مارتا تھا؟ تو اس نے انکار کیا پس مختار نے اس کا بند بند جدا کر کے اس کو واصل جہنم کیا (مخزن البُکا مجلس۱۲)