التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

جبلہ بن علی شیبانی

شجاعانِ کوفہ میں سے ان کا شمار ہوتا ہے۔۔۔ حضرت امیرالمومنین ؑ کے باوفا اصحاب میں سے تھے اور ان کے ہمرکاب ہو کر جنگ صفین میں بھی شریک رہے، انہوں نے حضرت امیرمسلم کی بیعت کی اور جب لوگوں نے ان کی بیعت توڑ دی تو یہ اپنے قبیلے میں چھپے رہے۔۔ اور جب امام حسین ؑ کے کربلا پہنچنے کی خبر سنی تو خدمت اقدس میں پہنچ گئے اور اکثر اہل تاریخ کی رائے کی بنأ پر حملہ اولیٰ میں شہید ہو گئے۔