التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

ابوبکربن علی ؑ بن ابی طالب

’’بحارالانوار‘‘ سے منقول ہے کہ اس کا نام عبید اللہ تھا اوراس کی والد ہ امّ لیلیٰ بنت مسعود بن خالد تھی اورحضرت امیر ؑ کے فرزندوں میں سب سے پہلے کربلا میں یہی شہید ہوا، ناسخ سے منقول ہے کہ اس نے اکیس ملا عین کو قتل کیا، زجر بن بدر نخعی یا عبداللہ بن عقبہ غنوی نے اسے شہید کیا زیارت رجبیہ میں اس پر سلام وارد ہے۔