التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

حارث بن امراء ُ القیس کندی

یہ شخص نامی گرامی۔۔ شجاع۔۔ بے نظیر۔۔ شہسوار اور عبادت گزاری میں یکتائے روزگار تھا، متعدد جنگوں میں اس نے شجاعت کے وہ جوہر دکھائے تھے کہ ان کا اثر صفحہ تاریخ ہستی سے کبھی ناپید نہ ہو گا۔۔۔ یہ بھی کوفہ سے عمر سعد کے ہمراہ آیا تھا جب دیکھا کہ عمرسعد نے شرائطِ صلح کو ٹھکرا دیا ہے تو خدمت امام ؑ میں حاضر ہوا اور جب لڑائی شروع ہوئی تو حملہ اولیٰ میں شہید ہو گیا۔