التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

بکر بن حی صحابی

’’اصابہ‘‘ سے منقول ہے کہ بکر بن حی قبیلہ ثعلبہ سے ہے اور اس کو صحبت جناب رسالتمآبؐ کا شرف بھی حاصل ہے اور مروی ہے کہ بکر بن حی ان لوگوں میں سے تھا جو ابن سعد کے ہمراہ امام حسین ؑ سے لڑنے آئے تھے لیکن جب آتش جنگ مشتعل ہوئی تو امام پاک کی خدمت میں پہنچ گیا اور حملہ اولیٰ میں ہی درجہ عالیہ شہادت پر فائز ہوا۔