یہ شخص تابعی تھا اور حضرت امیر ؑ کے اصحاب میں سے تھا۔۔۔ شہسوار اور شجاع
تھا، اس کا قیام کوفہ میں تھا۔۔ حضرت امیر ؑ کے ہمراہ لڑائیوںمیں خصوصاً جنگ صفین
میں اس نے خوب حصہ لیا، جب کربلا میں امام حسین ؑ کی آمد سے مطلع ہوا تو کوفہ سے
نکل کھڑا ہوا اور آٹھویں محرم کی رات خدمت ِاقدس امام ؑ میں پہنچا اور دسویں کے
دن حملہ اولیٰ میں جامِ شہادت نوش کیا۔
اُمیہ بن سعد طائی
یہ شخص تابعی تھا اور حضرت امیر ؑ کے اصحاب میں سے تھا۔۔۔ شہسوار اور شجاع تھا، اس کا قیام کوفہ میں تھا۔۔