اس کی ماں عمروبن حجاج زبیدی کی لڑکی تھی، جب ہانی شہید ہوگیاتو یحییٰ کوفہ
میں اپنی قوم کے ہاں مخفی رہا، جب امام حسین ؑ کی کربلا میں آمد سنی تو فوراً
کربلا پہنچا روز عاشور جب آتش حرب مشتعل ہوئی تو میدانِ کا رزار میں مردانہ وار
لڑائی کی اوربہت سے ملاعین کو قتل کرکے جام شہادت نوش کیا اوربعض مورّخین کہتے ہیں
کہ حملہ اولیٰ میں شہید ہوا۔
یحییٰ بن ہانی بن عروہ
اس کی ماں عمروبن حجاج زبیدی کی لڑکی تھی، جب ہانی شہید ہوگیاتو یحییٰ کوفہ میں اپنی قوم کے ہاں مخفی رہا، جب امام حسین ؑ کی کربلا میں آمد سنی تو ...