مومنین
سے التماس
مفسر قرآن قبلہ علامہ حسین بخش جاڑا طاب
ثراہ 4دسمبر 1990ءکو جامعہ امامیہ لاہور میں تقریباً ساڑھے چار بجے شام اپنے خالق
حقیقی سے جاملے جنہیں 5 دسمبر 1990ءکو مسجد امامیہ ڈیرہ روڈ دریاخان کے قریب سپرد
خاک کر دیا گیا لہذا قارئین کرام سے استدعا ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھ کر علامہ مرحوم
کے روح پر فتوح کو بخش دیں
حکیم
محمد باقر جاڑا