التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

حلالہ کا طریقہ

جو عام مسلمانوں میں رائج ہے اس کا بھی قرآن مجید سے کوئی ربط نہیں کیونکہ اولاً تو بیک وقت تین طلاق کرنے سے طلاق بائن نہیں ہوتی بلکہ

جو عام مسلمانوں میں رائج ہے اس کا بھی قرآن مجید سے کوئی ربط نہیں کیونکہ اولاً تو بیک وقت تین طلاق کرنے سے طلاق بائن نہیں ہوتی بلکہ صرف ایک طلاق واقع ہوتی ہے لہذا حلالہ کی ضرورت ہی نہیں بلکہ مرد کو عدت کے اندر بحکم خدا رجوع کرنے کا حق حاصل ہے اور اگر بالفرض طلاق بائن بھی ہو تب بھی قرآن کی رو سے اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر دوسرا شوہر عورت کو اپنی مرضی سے طلاق دیدے تو پہلا مرد اس کو نکاح میں لے سکتا ہے لہذا دوسرے نکاح کرنے والے سے پہلے شرط کر لینا کہ عورت سے ہمبستری کر کے بعد میں اس کو طلاق کرنا ہو گا قرآنی فیصلہ کے خلاف ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں