یعتقد ان اللہ عزوجل لم یخلق خلقا افضل من محمد والاٰئمۃ من الِ محمد وانھم احب الخلق الی اللہ واجب ہے کہ یہ عقیدہ رکھا جائے کہ تحقیق اللہ نے کوئی مخلوق محؐمد وآلِ محؐمد جو آئمہ میں سے افضل پیدا نہیں گی اور تحقیق یہ اللہ کی محبوب ترین مخلوق ہیں اگے چل کر لکھتے ہیں کہ نعتقد ان اللہ خلق جمیع الخلق لہ ولا ھل بیتہ وانہ لولا ھم لماخلق اللہ سبحانہ السماء والارض ولا الجنتہ ولا النار ولا آدم ولا حوا ولا الملئکتہ ولا شیءا مما خلق اور ہمارا اعتقاد ہے کہ تحقیق اللہ نے تمام مخلوق کو صرف حضرات محمؐد وآل محؐمد کے لئے ہی زیور وجود سےآراستہ فرمایاہے اگر یہ نہ ہوتے تو خدا نہ آسمان وزمین کو بناتا نہجنت ونار کو پیدا کرتا نہ آدم وحوا پیدا ہوتے اور نہ فرشتے خلق ہوتے غرضیکہ کوئی چیز منصئہ شہود پر نہ آسکتی
التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔
یہاں کلک کریں
علامہ حسین بخش جاڑا کی تصانیف ، تفسیر انوار النجف، قرآن مجید کی بہترین تفسیر ، لمعۃ الانوار، اس میں شیعہ عقائد ، اصحاب الیمین، شہداء کربلا کے بارے ، مجالس کا مجموعہ، مذہب شیعہ کی حقانیت پر مدلل کتاب ، احباب رسول، کتاب اصحاب رسول کا جواب ، اسلامی سیاست، اصول دین کی تشریح پر مفصل بحث ، امامت و ملوکیت ، خلافت و ملوکیت کا جواب ، معیار شرافت، اخلاقیات ، انوار شرافت، خواتین کے مسائل، انوار شرعیہ، مسائل فقہیہ ، اتحاد بین المسلمین پر مبنی مناظرہ ، نماز امامیہ، شیعہ نما زکا طریقہ اور ضروری مسائل