حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کی خلافت بلا فصل پر عقلی لحاظ سے بہت کچھ روشنی ڈالی جاچکی ہے اور منصف مزاج طبائع کے لئے راہ حق کی تلاش میں کوئی وقت نہیں رہی اور ہٹ دھرمی کا ہمارے پاس کوئی علاج نہیں تاہم اپنے اطمینان قلب کی خاطر کہ کہیں اسکے بارے میں کمی نہ رہ گئی ہو اور اتمام حجت کے طور پر نیز ذکرعلی عبادۃ کے پیش نظر آیات واخبار کو پیش کرتا ہوں جن کی دلالت خلافت علیؑ پر روزروشن کی طرح عیاں ہے
التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔
یہاں کلک کریں
علامہ حسین بخش جاڑا کی تصانیف ، تفسیر انوار النجف، قرآن مجید کی بہترین تفسیر ، لمعۃ الانوار، اس میں شیعہ عقائد ، اصحاب الیمین، شہداء کربلا کے بارے ، مجالس کا مجموعہ، مذہب شیعہ کی حقانیت پر مدلل کتاب ، احباب رسول، کتاب اصحاب رسول کا جواب ، اسلامی سیاست، اصول دین کی تشریح پر مفصل بحث ، امامت و ملوکیت ، خلافت و ملوکیت کا جواب ، معیار شرافت، اخلاقیات ، انوار شرافت، خواتین کے مسائل، انوار شرعیہ، مسائل فقہیہ ، اتحاد بین المسلمین پر مبنی مناظرہ ، نماز امامیہ، شیعہ نما زکا طریقہ اور ضروری مسائل