التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

حدیث منزلت

یہ حدیث کتب صحاح مثلا بخاری ومسلم ومسند احمد بن حنبل سے نقل کی جاتی ہے کہ حضورؐ نے فرمایا  اماترضیٰ ان تکون منی بمنزلۃ ھارون من موسیٰ الاانہ لانبی بعدی

 اے علیؑ کیاتو راضی نہیں کہ تیری مثال مجھ سے وہ ہے جو ہارونؑ کو موسیٰ سے تھی  مگر فرق صرف اتنا ہے کہ میرے بعد نبی کوئی نہیں ہوگا یعنی جس طرح ہارون  حضرت موسیٰ ؑ کی تمام امت سے افضل تھا  اسی طرح حضرت  حضرت علیؑ جناب رسالتمآبؐ  کی تمام امت سے افضل تھے جس طرح وہ حضرت موسیٰ کے خلیفہ تھے اسی طرح حضرت علیؑ بھی جناب رسالتمآبؐ کے خلیفہ تھے پس روایت کی دلالت خلافت بلا فصل پر روز روشن کی طرح واضح ہے

ایک تبصرہ شائع کریں