التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

حدیث حق

 الحق مع علی وعلی مع الحق  لن یفتر قا     حق علیؑ کےساتھ ہے اور علیؑ حق کےساتھ ہے  اور یہ دونو آپس میں جدا  نہ ہوں گے اس روایت کے الفاظ مختلف ہیں حدیث تواتر کی حد تک پہنچی ہوئی ہے بلحاظ معنی کے اور التزامی طور پر اس کی خلافت پر دلالت ظاہر  ہے

ایک تبصرہ شائع کریں