ھ - تفسیر میں موجود 'ھ' سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
ھَلْ اَتٰی | ہابیل ؑ | ہاروت | ہاجرہ | ہجرت
ہدیہ | ہد
ہد |
ہدایت | ہشام بن عبدالملک | ہفتہ
ہلاکو
خان |
ہلاکت | ہمزا د | ہمسایہ | ہند
ہوا | ہود ؑ | ہولِ قیامت |
ھَلْ اَتٰی: ھَلْ اَتٰی کا نزول (ج۴۱ص۷۴۱)
ہابیل ؑ : حضرت ہابیل ؑقابیل کے ہاتھوں شہید
ہوئے (ج۵ص۶۰۱،ج۵ص۰۹)
٭ ہابیل ؑ کے بعد اللہ نے حضرت آدم ؑ کو شیث ؑ
دیا جو ہبة اللہ سے موسوم تھا (ج۴ص۶۰۱،ج۵ص۲۹)
ہارون ؑ: کو ہ طور پر جاتے ہوئے موسیٰؑ نے
ہارون ؑ کو اپنا خلیفہ نامزد فرمایا (ج۲ص۸۰۱، ج۲ص۵۸ص۶۹)
٭ حضرت ہارون ؑ اور حضرت موسیٰؑ کا انتقال تیہ
میں ہو ا (ج۲ص۳۱۱)
٭ حضرت علی ؑ کی حضرت ہارون ؑ سے تشبیہ
(ج۲ص۸۶۱ص۹۶۱،ج۵ص۴۳ص۰۳۱، ج۶ص۱۸ ص۹۸، ج۷ ص۸۰۱، ج۹ص ۸ ۷ ۱ ص۹۵۲،ج۲۱ص۰۳۲)
٭ حضرت ہارون ؑ کی نافرمانی کرنے والے دوزخ
میں (ج۵ص۲۱۲)
٭ حضرت موسیٰؑ نے حضرت ہارون ؑ کی داڑھی کو
پکڑ کر اپنی طرف کھینچا (ج۶ص۹۹)
٭ حضرت موسیٰؑ پر حضرت ہارون ؑ کے قتل کا
الزام (ج۶ص۳۰۱، ج۱۱ ص۸۱۲،ج۴۱ص۷۰۲)
٭ حضرت ہارون ؑ کے بیٹوں کا نام شبر و شبیر
تھا(ج۶ص۳۰۱)
٭ حضرت ہارون ؑ نے واپسی پر موسیٰ سے پوچھا
تھا کہ آپ حضرت خضر ؑ سے کیا سیکھ کر آئے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ دریا کے
کنارے پر ہم نے پرندہ دیکھا تھا جس نے دریا سے چونچ میں پانی لیا اور پانچ طرف
پھینکا تو انسانی شکل میں ایک فرشتے نے آکر بتایا کہ وہ شش جہت کے خالق کی قسم کھا
کر بتا رہا تھا کہ آخر الزمان پیغمبر کا ایک وصی ہو گا اور تم دونوں کا علم اس کے
مقابلہ میں اس طرح ہو گا جس طرح قطرہ سمندر کے مقابلہ میں (ج۸ص۶۳۲)
٭ حضرت علی ؑ کو جب مجبور کرکے بیعت کےلئے چلے
تو آپ ؑ نے وہی آیت پڑھی جس میں حضرت ہارون ؑ نے حضرت موسیٰؑ کے سامنے اپنی بے بسی
کااظہا ر فرمایا تھا (ج۹ص۸۹)
٭ حضرت ہارون ؑ کی اولادمیں سے ہونے کی وجہ سے
مریمؑ کو اخت ہارون کہا گیا ہے (ج۹ص۶۴۱)
٭ جس وقت حضرت موسیٰؑ حضرت شعیب ؑ کے ہاں وقت
گزار کر مراجعت فرمائے مصر ہوئے تو اس وقت حضرت ہارون ؑ مصر میں تھے پس ان کو وحی
ہوئی کہ ایک منزل چل کر حضرت موسیٰؑ کا استقبال کریں یہاں سے دونوں مل کر بحیثیت
مبلغ مصرمیں داخل ہوئے (ج۹ص۳۸۱)
ہاروت: ہاروت و ماروت کا واقعہ (ج۲ص۰۵۱)
ہاجرہ : حضرت ہاجرہ ؑ کے انتقال کے بعد مکہ
میں حضرت ابراہیم ؑ کی تشریف آوری (ج۲ص۵۷۱)
٭ حضرت ہا جرہ ؑ اور ان کی ہجرت کی مفصل داستان
(ج۲ص۸۷۱ تا ۰۸۱،ج۸ص۸۵۱)
٭ حضرت ہاجرہ ؑ کیسے حضرت سارہ ؑ کی کنیزی میں
آئیں؟ (ج۲۱ص۵۵)
ہجرت : یہودی لوگ شروع شروع میں حضرت پیغمبر
کی ہجرت گاہ سمجھ کر اپنا اصلی وطن چھوڑ کر مدینہ میں آکر آباد ہوئے تھے، عرب کے
بادشاہ تبع نے ان پر چڑھائی کی لیکن وہ فتح نہ کر سکا آخر وہ عرب کے دو قبیلے اوس
اور خزرج کو حضور کی آمد کی انتظار کےلئے چھوڑ گیا (ج۲ص۱۴۱)
٭ حضور کو ہجرت کا حکم اس وقت ہوا جب حضرت ابو
طالب ؑ کا انتقال ہو گیا (ج۴ص۸۹ص۹۹)
٭ ہجرت حبشہ کی مفصل روداد (ج۵ص ۴۵۱ ص
۸۵۱)ہجرت پیغمبر اکرم (ج۶ص۰۹۱)
٭ ہجرت کا مفصل بیان (ج۷ص۰۵، ج۹ ص۶۴) ہجرت کا
حکم (ج۴ص۷۲۲)
٭ جس شہر میں عالم دین موجود نہ ہو وہاں سے
ہجرت کرنا واجب ہے (ج۴ص۸۲۲)
٭ ہجرت کی رات حضرت علی ؑ بستر پیغمبر پر سوئے
(ج۳ص۰۳،ج۷ص۵۵ص۸۱۱)
٭ ہجرت کرنے والے ان سے افضل ہیں جنہوں نے
ہجرت نہیں کی (ج۶ص۶۵۲،ج۷ص۱۳۲)
٭ ہجرت کا حُسن اور حضرت علی ؑکی فضیلت
(ج۷ص۶۱۱)
٭ جادوگروں کی کامیابی کے بعد حضرت موسیٰؑ کی
قوم سمیت وہاں سے ہجرت کا حکم ہوا (ج۰۱ص۷۹۱)
٭ ہجرت نہ کر سکنے والوں پر اہل مکہ کا تشدد
(ج۱۱ص۶۶ص۹۶)
٭ حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت لوطؑ کی ہجرت کوفہ
سے شام کی طرف (ج۱۱ص۶۷)
٭ ہجرت کرنے کے بعد دوبارہ کفر کی طرف پلٹ
جانا گناہ کبیرہ ہے (ج۱۱ص۰۱۱)
٭ شعب ابی طالب ؑ کی طرف ہجرت (ج۵ص۳۰۲)
٭ شب ہجرت حضور گھر سے نکلے تو کافر آپ کو نہ
دیکھ سکے (ج۲۱ص۹) راستے میں ابو بکر ملے اور کہا کہ مجھے ساتھ لے چلیں ورنہ میں
کفار کو بتا دوں گا(ج۷ص۱۵)
ہدیہ: جو ملکہ بلقیس نے حضرت سلیمان ؑ کی
طرف بھیجا (ج۰۱ص۲۴۲)
ہد ہد: حضرت سلیمان ؑ کو پانی کی تلاش کے
لئے ہد ہد کی ضرورت تھی (ج۸ص۶۳۱)
٭ ہد ہد کی غیبت اورحضرت سلیمان ؑ کی ناراضگی
کی مفصل داستان (ج۰۱ص۴۳۲ تا ص۴۴۲)
ہدایت: ہدایت و رشد کے تین طریقے ہیں
(ج۳ص۲۵۱،ج۹ص۶۹)
٭ ہادی کیسا ہونا چاہیے؟ (وسیلہ کی تلاش کا
حکم) (ج۵ص۷۹)
٭ ہدایت اصول میں اور فروع میں ان دونو ںکو
اِھْدِنَا شامل ہے (ج۲ص۴۱)
ہشام بن عبدالملک: ہشام بن عبد الملک اور
امام محمد باقر علیہ السلام (ج۶ص۸۵، ج۲۱ص۹۳۲)
ہفتہ : مچھلی کا شکار کرنا یہودیوں پر ہفتہ کے
دن حرام تھا لیکن وہ پانی کے چھوٹے تالابوںمیں ان کو پھنسا لیتے تھے اور اتوار کے
دن پکڑ کر کھا لیتے تھے (ج۲ص۹۱۱ص۹۸۱، ج۶ص۸۰۱ص۰۱۱،ج۸ص۲۵۱)
٭ یوم ہفتہ یہودیوں کے لئے متبرک دن اور یوم
عبادت تھا (ج۵ص۵۸، ج۶ص۰۱۱،ج۱۱ص۲۸۱)
٭ ہفتہ کے دن سر کشی کی بدولت بنی اسرائیل پر
لعنت اور عذاب آیا (ج۵ص۲۵۱)
٭ فرعونیوں پر جو عذاب آتے رہے وہ ایک ہفتہ کے
لئے تھے یعنی ہفتہ سے ہفتہ تک (ج۶ص۰۸)
ہلاکو خان: اسکا پوتا سلطان محمد المعروف
خدا بندہ علامہ حلی کے ناقابل تردید دلائل سے شیعہ ہوا (ج۲ص۰۰۲ تا ۲۰۲)
ہلاکت: ہلاکت سے بچنے کا حکم (ج۳ص۱۱)
٭ ہلاکت اور شہادت میں فرق (ج۱۱ص۳۶)
ہمزا د : تسخیر ہمزاد و جنات کو علمائے شیعہ
نے جادو کی قسم قرار دیا ہے (ج۱ص۶۳)
٭ تسخیر ہمزاد و ملائکہ و جنات و مسمریزم
وغیرہ کو علماء نے از قسم جادو گناہ کبیرہ قرار دیا ہے (ج۲ص۲۵۱)
ہمسایہ: ہمسایہ
سے حسن سلوک مومن کی علامت ہے (ج۶ص۶۶۱ص۸۶۱ص۰۷۱ص۱۷۱)
٭ حدیث میں ہے جو شخص اپنے ہمسایہ کو اذیت دے
خدا س کو اس کا وارث بنا دیتا ہے (ج۸ص۹۴۱)
٭ ہمسایہ مہمان اور والدین اگرچہ کافر بھی ہوں
تاہم ان کی عزت کرنی چاہیے (ج۹ص۲۲)
٭ مومن وہ ہے جس کا ہمسایہ اس کے شر سے محفوظ
رہے (ج۱۱ص۷۹۱)
٭ ہمسایو ں کو اذیت دینے والے بروز محشر لولہے
محشور ہو نگے (ج۴۱ص۴۶۱)
ہند: ہند مادرِ معاویہ نے حضرت حمزہ ؑ کا
جگر چپایا (ج۴ص۹۳)
٭ حضرت حمزہ ؑ کا جگر ہند کے سامنے پیش کیا
گیا (ج۴ص۹۳)
٭ ہند جنگ اُحد میں گانا گا کر کافر فوجیوں کے
حوصلے بڑھاتی تھی (ج۴ص۸۵)
٭ فتح مکہ کے موقعہ پر ہند کی بیعتِ اسلام
(ج۳۱ص۱۷۲)
ہوا : نباتات کے نر و مادہ کے ملاپ کےلئے
پروردگار نے ہوائیں بھیج دیں (ج۸ص۴۰۱)
٭ حدیث بساط میں ہے ہوا نے مسخر ہو کر بساط پر
بیٹھنے والوں کو غار تک پہنچایا (ج۹ص۴۸۱)
٭ بارش سے پہلے ہواﺅں کا بھیجنا اللہ کی رحمتِ
واسعہ کی دلیل ہے (ج۱۱ص۲۲۱)
٭ ہوا کی گردش نظام آئمہ اکمل کے ماتحت ہے
(ج۲۱ص۸۱۱)
٭ ہوا کی آٹھ قسمیں ہیں ان میں چار باعث رحمت
ہیں اور چار باعث عذاب ہیں:
٭ باعث رحمت : ناشرا ت ، مبشرات ، مرسلات ،
ذاریات
٭ باعث عذاب: عاصف ، صرصر ، عقیم ، سموم
(ج۲۱ص۶۷۱)
٭ قوم صرصر عذاب کے طور پر بھیجی گئی
(ج۳۱ص۰۷۱)
ہود ؑ : (ج۶ص۵۴، ج۷ص۰۲۲،ج۰۱ص۵۰۲،ج۳۱ص۹۲)
ہولِ قیامت: (ج۸ص۶۶۱، ج۹ص۱۶،ج۰۱ص۷ص۱۹،
ج۴۱ص۹۸ص۲۰۱ص۹۳۱ص۸۷۱)