میں اپنی قوم کو ان ناہنجار افراد (وہابی گروہ)کے مسموم مقاصد سے مطیع کئے دیتا ہوں یہ لوگ دیندار تو کجا دین آشنا بھی نہیں انکا مقصد وحدت ملیہ کو پارہ پارہ کرنا ہے۔
اے غیور قوم اٹھا ان لوگوں کے سامنے سے قرآن ہٹالے ۔
اور ان کے ہاتھ سے قلم چھین لے۔
تا کہ عظمت قرآن کا
تاج تیرے سرپر سایہ فگن رہے۔
خمینی از کشف الاسرار ۸۰