anwarulnajaf.com

دور حاضر میں زکواۃ بہترین مصرف

 دور حاضر میں زکواۃ بہترین مصرف :۔   اس زمانہ میں جب کہ مغربیت اورلادینی کے رحجان
کے ہمر گیر سیلاب نے تمام دینا والوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اسلام کے شیدائی
کہلانےوالے افراد بھی اس  تاثرکے نتیجہ میں
اسلامی تعلیمات  سے  بہرہ در ہوناگواہ نہیں کرنے اور دین صرف ان
لوگوں کی  جاگیر کررہگیا ہے جو غربت وافلاس
دینیہ کی اہمیت کا اندازہ کرنا مہنایت آسان ہے اور یہی وہ مراکز ہیں جو دین و
السلام پر ہرقسم کے حملہکا منہ توڑجواب مہیا کرسکتے ہیں پس ان کی ہر ممکن امداد
کرنا چونکہ سب قوم کا فرض ہے  لیکن مغربیت
کی رومیں بہنے والے افراد ایسے اداروں کا وجود ہی اپنے لئے بارگراں سمجھتے ہیں
اہذاوہ ان میں پیسہ دینا ہی ٖفضول خرچی سمجھتے ہیں۔ پس اکثر فقراء اور شاز نادرامراءجو
دینی امور سے قدرے دلچسپے لیتے ہیں  وہی ان
اداروں کا سرمایہ حیات ہیں ۔ اسی لئے اگر اپنی گرہ سے نہیں بلکہ رقوم واجبہ ذکواۃ
جا دور حاضر میں مدارس دینیہ کی امداد سے بہترین مصرف اور کوئی نہیں ہو سکتا پس
ارباب خیر کو چاہیئے کہ ذکواۃ کی ادائگی کے وقت اپنے قریب ترین یامستحق ترین
مدرسئہ دینیہ کو  ضروری  حصہ دے تا کہ اس کا پیسہ علوم آل محمد کی نشر
گاہوں میں صرف ہوکر اس کے لئے زیادتی ثواب کا باعث
بنے۔


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *