جریدتین
کھجو ر کی دو تازہ
شاخیں جو ایک بالشت سےکچھ زیادہ ہوں میت کے کفن میں رکھنا مستحب ہے ایک دائیں جانب کفن کے اندر جس کا اوپر کا سرا
ہنلی سے ملا ہو اور دوسری بائیں جانب کفنی سے اوپر اسی طرح رکھی جائے اور اگر
کھجور نہ مل سکے تو بیری یا کیکر یا کسی درخت کی تازہ شاخ کے دوٹکڑے رکھے جا سکتے
ہیں۔
مسئلہ :۔ نماز جنازہ
ہر وقت پڑھی جاسکتی ہے اور اس کا پڑھنا کسی وقت میں مکروہ نہیں ۔
مسئلہ :۔ اگر نماز فریضہ
کا وقت تنگ نہ ہو تو نماز فریضہ کے وقت میں بھی پہلے نماز جنازہ پرھی جا ئے گی اور
اس کے بعد نماز فریضہ پڑھی جا ئے گی۔
Leave a Reply