Surah Sajdah Read Online Download PDF – Arabic, English, Urdu Translations
“Discover the beauty and wisdom of Surah As-Sajda (سورة السجدة) with its Arabic text, English translation, and Urdu interpretation. You can read it online or download the PDF version to delve into the spiritual teachings of this revered Surah. Explore Surah As-Sajda Sharif now and deepen your understanding of the Quran.”
Surah Sajdah Read Online – Arabic Text
بِسْمِ اللّهِ
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الم
(1) تَنزِيلُ الْكِتَابِ لَا رَيْبَ فِيهِ مِن
رَّبِّ الْعَالَمِينَ (2) أَمْ يَقُولُونَ
افْتَرَاهُ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّا أَتَاهُم مِّن
نَّذِيرٍ مِّن قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ (3)
اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ
أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ مَا لَكُم مِّن دُونِهِ مِن وَلِيٍّ
وَلَا شَفِيعٍ أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ (4)
يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاء إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي
يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ (5) ذَلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ
الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ (6) الَّذِي أَحْسَنَ
كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَهُ وَبَدَأَ خَلْقَ الْإِنسَانِ مِن طِينٍ (7) ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُ مِن سُلَالَةٍ مِّن مَّاء
مَّهِينٍ (8) ثُمَّ سَوَّاهُ وَنَفَخَ فِيهِ
مِن رُّوحِهِ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا
مَّا تَشْكُرُونَ (9) وَقَالُوا أَئِذَا
ضَلَلْنَا فِي الْأَرْضِ أَئِنَّا لَفِي خَلْقٍ جَدِيدٍ بَلْ هُم بِلِقَاء
رَبِّهِمْ كَافِرُونَ (10) قُلْ يَتَوَفَّاكُم
مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ (11) وَلَوْ
تَرَى إِذِ الْمُجْرِمُونَ نَاكِسُو رُؤُوسِهِمْ عِندَ رَبِّهِمْ رَبَّنَا
أَبْصَرْنَا وَسَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا إِنَّا مُوقِنُونَ (12) وَلَوْ شِئْنَا لَآتَيْنَا كُلَّ نَفْسٍ
هُدَاهَا وَلَكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّي لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ
الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ (13)
فَذُوقُوا بِمَا نَسِيتُمْ لِقَاء يَوْمِكُمْ هَذَا إِنَّا نَسِينَاكُمْ وَذُوقُوا
عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ (14)
إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا
وَسَبَّحُوا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ (15) ( سجدة واجبة )
تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا
وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ (16) فَلَا
تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا أُخْفِيَ لَهُم مِّن قُرَّةِ أَعْيُنٍ جَزَاء بِمَا كَانُوا
يَعْمَلُونَ (17) أَفَمَن كَانَ مُؤْمِنًا
كَمَن كَانَ فَاسِقًا لَّا يَسْتَوُونَ (18)
أَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ جَنَّاتُ الْمَأْوَى
نُزُلًا بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (19)
وَأَمَّا الَّذِينَ فَسَقُوا فَمَأْوَاهُمُ النَّارُ كُلَّمَا أَرَادُوا أَن
يَخْرُجُوا مِنْهَا أُعِيدُوا فِيهَا وَقِيلَ لَهُمْ ذُوقُوا عَذَابَ النَّارِ
الَّذِي كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ (20) وَلَنُذِيقَنَّهُمْ
مِنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَى دُونَ الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
(21) وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ
رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنتَقِمُونَ (22) وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ فَلَا
تَكُن فِي مِرْيَةٍ مِّن لِّقَائِهِ وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ (23) وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ
بِأَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوا وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يُوقِنُونَ (24) إِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ
الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ (25)
أَوَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّنَ الْقُرُونِ
يَمْشُونَ فِي مَسَاكِنِهِمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ أَفَلَا يَسْمَعُونَ (26) أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا نَسُوقُ الْمَاء إِلَى
الْأَرْضِ الْجُرُزِ فَنُخْرِجُ بِهِ زَرْعًا تَأْكُلُ مِنْهُ أَنْعَامُهُمْ
وَأَنفُسُهُمْ أَفَلَا يُبْصِرُونَ (27)
وَيَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْفَتْحُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ (28) قُلْ يَوْمَ الْفَتْحِ لَا يَنفَعُ الَّذِينَ
كَفَرُوا إِيمَانُهُمْ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ (29)
فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَانتَظِرْ إِنَّهُم مُّنتَظِرُونَ (30)

Surah Sajdah Read Online– Urdu Translation
الم ﴿١﴾ کتاب کا نازل کرنا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ رب العالمین کی طرف سے ہے ﴿٢﴾ کیا وہ کہتے ہیں کہ اس نے اپنی طرف سے گھڑی ہے بلکہ وہ تو حق تیرے رب کی طرف سے ہے تاکہ ڈرائے ایسی قوم کو کہ نہیں آیا ان کے پاس کوئی ڈرانے والا تجھ سے پہلے تاکہ وہ ہدایت پائیں ﴿٣﴾ اللہ وہ ہے جس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو اور جو ان کے درمیان ہے چھ دنوں میں پھر وہ مسلط ہے عرش پر نہیں تمہارا اس کے سوا کوئی کارساز اور نہ سفارشی کیا تم نہیں نصیحت پکڑتے ﴿٤﴾ تدبیر کرتا ہے معاملہ کی آسمان سے لے کر زمین تک پھر اسی کے پیش پیش ہوگا۔ اس دن جس کی مقدار تمہاری گنتی میں ایک ہزار سال بنتی ہے ﴿٥﴾ وہ غیب اور حاضر کے جاننے والا غالب رحم کرنے والا ہے ﴿٦﴾ جس نے ہر وہ چیز جس کو پیدا کیا اچھا (پیدا) کیا اور انسان کی خلقت کی ابتداء مٹی سے کی ﴿٧﴾ پھر کیا اس کی نسل کو ایک کمزور پانی کے جوہر (منی سے) ﴿٨﴾ پھر اس کو مکمل کیا اور پھونکا اس میں روح اپنا اور بنائے تمہارے لئے کان اور آنکھیں اور دل۔ تم تھوڑا ہی شکر کرتے ہو ﴿٩﴾ اور کہنے لگے جب ہم ختم ہوجائیں گے زمین میں کیا ہم نئے روپ میں پھر آئیں گے؟ بلکہ ہم اپنے رب کی ملاقات کا انکار کرنے والے ہیں ﴿١٠﴾ کہو تمہیں مارے گا ملک الموت جو تم پر وکیل کیا گیا ہے۔ پھر اپنے رب کی طرف پلٹائے جاؤ گے ﴿١١﴾ اور اگر تو دیکھے جب کہ مجرم لوگ سر جھکائے ہوئے اللہ کے دربار میں آئیں گے اور کہیں گے اے پروردگار ہم نے دیکھا اور سنا پس ہمیں واپس بھیج تاکہ عمل صالح کریں اب ہم یقین رکھنے والے ہیں ﴿١٢﴾ اور اگر ہم چاہیں تو دے دیں ہر نفس کو ہدایت (جبراً) لیکن ثابت ہوچکا ہے وعدہ ہم سے کہ ضرور بھریں گے دوزخ کو جنوں اور آدمیوں کے دونوں گروہوں میں سے ﴿١٣﴾پس چکھو بوجہ اس کے کہ تم بھول گئے اس دن کی حاضری کو ہم بھی تمہیں بھول چکے ہیں اور چکھو عذاب دائمی بوجہ اس کے جو تم عمل کرتے تھے ﴿١٤﴾ سوائے اس کے نہیں کہ ہماری آیتوں کے ساتھ وہ لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب ان کو یاد دلائی جائیں تو سجدہ میں گر جاتے ہیں اور اپنے رب کی تسبیح کرتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے ﴿١٥﴾ الگ رہتے ہیں ان کے پہلو بستروں سے (نماز شب کے لئے) پکارتے ہیں اپنے رب کو خوف اور امید سے اور جو ہم نے ان کو رزق دیا اس سے خرچ کرتے ہیں ﴿١٦﴾ پس نہیں جان سکتا کوئی نفس جو مخفی رکھا گیا ہے ان کے لئے (سامان) انکھوں کی ٹھنڈک کا بدلہ اس کا جو وہ عمل کرتے ہیں ﴿١٧﴾ کیا پس جو مومن ہو مثل اس کے ہوسکتا ہے جو فاسق ہو؟ یہ برابر نہیں ہیں ﴿١٨﴾ وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں اور عمل نیک بجا لائیں تو ان کے لئے رہائشی باغات ہیں یہ ٹھکانا بوجہ اس کے جو عمل کرتے تھے ﴿١٩﴾ اور جو لوگ فاسق ہیں تو ان کی رہائش دوزخ ہے جب نکلنا چاہیں گے اس سے تو پھر دھکیل دیئے جائیں گے اس میں اور کہا جائے گا ان کو کہ چکھو عذاب آگ کا جسے تم جھٹلاتے تھے ﴿٢٠﴾ اور ضرور چکھائیں گے ہم ان کو عذاب قریبی پہلے عذاب اکبر سے تاکہ وہ پلٹ آئیں ﴿٢١﴾ اور کون زیادہ ظالم ہے اس سے جس کو رب کی آیات یاد دلائی جائیں پھر ان سے منہ پھیر لے تحقیق ہم مجرموں سے بدلہ لینے والے ہیں ﴿٢٢﴾ اور تحقیق ہم نے عطا کی موسیٰ کو کتاب پس تم نہ پڑو شک میں اس کی ملاقات سے اور بنایا ہم نے اس کو ہادی بنی اسرائیل کے لئے ﴿٢٣﴾ اور بنائے ہم نے ان میں سے امام جو ہدایت کرتے ہیں ہمارے امر کے ساتھ جب کہ انہوں نے صبر کیا اور وہ ہماری آیات پر یقین رکھتے تھے ﴿٢٤﴾تحقیق تیرا رب ہی فیصلہ کرے گا ان کے درمیان قیامت کے دن اس کا جس میں وہ اختلاف کرتے تھے ﴿٢٥﴾کیا نہیں ان کو ہدایت کرتی یہ بات کہ ہم نے کس قدر ہلاک کیا ان سے پہلے قوموں کو کہ وہ چل پھر رہے تھے اپنے گھروں میں تحقیق اس میں نشانیاں ہیں کیا یہ نہیں سنتے ﴿٢٦﴾کیا نہیں دیکھتے کہ ہم چلاتے ہیں پانی کو خشک زمین کی طرف پس اگاتے ہیں اس کے ذریعے زراعت کہ کھاتے ہیں اس سے ان کے حیوانات اور وہ خود بھی کیا وہ نہیں دیکھتے اور کہتے ﴿٢٧﴾ ہیں کب ہوگی یہ (تمہاری) فتح اگر تم سچے ہو ﴿٢٨﴾ کہہ دو فتح کے دن نہ فائدہ دے گا کافروں کو ایمان لانا ان کا اور نہ ان کو مہلت دی جائے گی ﴿٢٩﴾ پس ان سے رو گردانی کر لو اور انتظار کرو تحقیق وہ بھی انتظار کرنے والے ہیں ﴿٣٠﴾

Leave a Reply