نماز طواف
نماز طواف: بیت اللہ کا طواف کرنے کے بعد دور کعت نماز طواف مقام
ابراہیم پر یا مسجد الحرام کے کسی مقام پر ادا کرنا واجب ہوا کرتا ہے۔
مسئلہ:۔ رکعتوں کے شک
سے نماز طواف باطل ہوجاتی ہے۔
نماز طواف: بیت اللہ کا طواف کرنے کے بعد دور کعت نماز طواف مقام
ابراہیم پر یا مسجد الحرام کے کسی مقام پر ادا کرنا واجب ہوا کرتا ہے۔
مسئلہ:۔ رکعتوں کے شک
سے نماز طواف باطل ہوجاتی ہے۔
جریدتین کھجو ر کی دو تازہ شاخیں جو ایک بالشت سےکچھ زیادہ ہوں میت کے کفن میں رکھنا مستحب ہے ایک دائیں جانب کفن کے اندر جس کا اوپر کا سرا ہنلی سے ملا ہو اور دوسری بائیں جانب کفنی سے اوپر اسی طرح رکھی جائے اور اگر کھجور نہ مل سکے تو بیری یا…
زکوٰۃ نہ ادا کرنے کا عذاب: کافی سے مروی ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ کوئی شخص اپنی زکوٰۃ مال سے تھوڑا سا حصہ بھی ادا نہ کرےگا تو اس کو بروز محشر دوزخ کا اژدھا بنا کر اس کےگلے میں ڈالا جائے گا جو حساب و کتاب کے…
سونے اور چاندی کی زکواۃ: سونے اور چاندی کی زکواۃ کے وجوب کی تین شرطیں ہیں۔ (1) نصاب: سونے کا نصاب بیس دینا ر ہے اس میں نصف دینار زکواۃ ہوگی۔ اور اس کے بعد ہر چار دینا ر کے اضافہ سے چالیسواں اور حِصہ زکواۃ واجب ہوگی اور چاندی کا پہلا نصاب دوسودر ہم…
نماز میّت کھڑے ہو کر صرف پانچ تکبریں بطریق ذیل پڑھے اگر جنازہ مرد کا ہے تو میت کی کمر کےمقابل کھڑا ہو اور نیت کرے کہ اس میت کی نماز جنازہ پڑھتا ہوں ۔ واجب قربتہ الی اللہ اللہ اکبر اس کے بعد پڑھے ۔ (اگر میت عورت کی ہوتو اس کے سینہ…
امام محمد تقی کا سیحیٰ بن کے ساتھ نماظرہ :- امام محمد تقی علیہ السلام کے ساتھ ماموں نے جب اپنی لڑکی ام الفضل کا عقد کرنا چاہا تو اس کے تمام رشتہ داروں نے اس کو روکا اور غدر پیش کیا کہ امام محمد تقی علیہ السلام ابھیخور وسال بچّہ ہے اور فقہ اسلامی سے بے…
نماز جمعہ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے کہ جمعہ سے جمعہ تک کل ۳۵ نمازیں فرض ہیں اور کسی نماز میں جماعت فرض نہیں سوائے ایک نماز جمعہ کے اور نو آدمیوں سے اس کا وجوب ساقط ہے:۔ ۱۔ بچہ ۲۔ بوڑھا ۳۔ پاگل ۴۔ مسافر ۵۔ بیمار …