anwarulnajaf.com

علامہ حسین بخش جاڑا نور اللہ مرقدہ کی تصانیف

تفسیر انوار النجف:  قرآن مجید کی
اردو زبان میں بہترین تفسیر ہے

لمعۃ الانوار:  اس
میں شیعہ عقائد پر روشنی ڈالی گئی ہے

اصحاب الیمین: شہداء کربلا کے بارے میں لکھی گئی ہے
مجالس المرضیہ: علامہ سید محمد چکڑالوی کی مجالس کا مجموعہ
ہے
مجالس الفاخرہ: علامہ مرحوم کی مجالس کا مجموعہ ہے
شیعہ مذہب حق ہے: مذہب شیعہ کی حقانیت پر مدلل کتاب ہے
احباب رسول: کتاب اصحاب رسول کا جواب ہے
اسلامی سیاست: اصول دین کی تشریح پر مفصل بحث ہے
امامت و ملوکیت: خلافت و ملوکیت کا جواب ہے
معیار شرافت: اخلاقیات کے موضوع پر لکھی گئی ہے
انوار شرافت: خواتین کے مسائل پر مبنی ہے
انوار شرعیہ: مسائل فقہیہ پر لکھی گئی ہے
مناظرہ مصر: اتحاد بین المسلمین پر مبنی مناظرہ ہے
نماز امامیہ: شیعہ نما زکا طریقہ اور ضروری مسائل پر مبنی
ہے
حکیم محمد باقر جاڑا
+923016748377; +923078541668
naseem.jara@gmail.com; azmijara@gmail.com
مکتبہ انوار النجف ڈیرہ روڈ دریاخان ضلع بھکر, پاکستان

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *