anwarulnajaf.com

امیر غریب سے کیوں بات نہیں کرتا، تعلق نہیں رکھتا | Reasons Why Rich People Avoid Poor

 امیر غریب سے کیوں بات نہیں کرتا، تعلق نہیں رکھتا | Reasons Why Rich People Avoid Poor

 

امیر غریب سے کیوں بات نہیں کرتا، تعلق نہیں رکھتا | Reasons Why Rich People Avoid Poor

ایسا ہرگز نہیں ، آپ امیر کے فہم کے مطابق بات کریں، جو اس کی سوچ کا دائرہ ہے اسی میں رہیں ، وہ آپ سے بات کریگا ۔ اصل امیر وہ جو نظم و ضبط پر قدرت رکھے،

 

جو صحیح امیر ہیں وہ دور اندیشی پر بات کرنا پسند کرتے ہین ، جب غریب لوگ ، لوگوں کے متعلق بات کرنا پسند کرتے ہیں

 

امیر کی سوچ پیسے سے مزید پیسے پر مرکوز ہوتی ہے ، غریب وہ چیزیں خرید رہا ہوتا ہے جن کی سر دست ضرورت نہیں ہوتی۔

 

امیر اپنی طرح کے لوگوں کی تلاش میں ہوتے ہیں اور یہ یاد رکھیئے آپ اپنے پانچ احباب کا اوسط فرد ہوتے ہیں۔

 

امیر ہر دم متحرک ہوتے ہیں جب کہ غریب صرف کسی ردعمل کی وجہ سے محرک ہوتے ہیں ، امیر مسائل کے حل کے لئے تدبیر کرتا ہے ، غریب مصیبت کا حل نہیں سوچتا، بس برے وقت کا رونا روتا رہتا ہے۔

 

امیر کام پہلے کرتا ہے ، لوگوں کو بعد میں بتاتا ہے جب کہ غریب پہلے بتاتا ہے لیکن اکثر کام پروان نہیں چڑھتا

{
“@context”: “https://schema.org”,
“@type”: “BlogPosting”,
“mainEntityOfPage”: {
“@type”: “WebPage”,
“@id”: “https://www.anwarulnajaf.com/2022/10/reasons-why-rich-people-avoid-poor.html”
},
“headline”: “امیر غریب سے کیوں بات نہیں کرتا، تعلق نہیں رکھتا | Reasons Why Rich People Avoid Poor”,
“description”: “ایسا ہرگز نہیں ، آپ امیر کے فہم کے مطابق بات کریں، جو اس کی سوچ کا دائرہ ہے اسی میں رہیں ، وہ آپ سے بات کریگا ۔ اصل امیر وہ جو نظم و ضبط پر قدرت رکھے،”,
“image”: “https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhG-HsgyciRo41ditidGIDrcd63rYfeiDSk0QF4TUxBT5Em4JthFrDOXRlN5pD3gn1txHlz63RSVJYbq_vLxF7HcabP18sIgZ40mHQyJ7RDK0aoowLFIQYMMa1q-o0qJ1kbXIaLSb4VFZR0c0Ls_wItSBg5ct6E9r3lVAfsegh_Ouk0QwAUHYk0S1vuyg/s4088/pexels-hitesh-choudhary-1739855%20(1).jpg”,
“author”: {
“@type”: “Organization”,
“name”: “Aleem Abbas”,
“url”: “https://www.anwarulnajaf.com/”
},
“publisher”: {
“@type”: “Organization”,
“name”: “Anwar ul Najaf”,
“logo”: {
“@type”: “ImageObject”,
“url”: “”
}
},
“datePublished”: “”
}


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *