anwarulnajaf.com

اشعری عقیدہ میں غلطی کیف دوسری بنیاد

وہ یہ کہ چونکہ تمام
چیزیں اللہ کی ملکیت ہیں اور تمام اشیا ءکا خالق وہی ہے تو بندوں کے افعال کا خالق
بھی اللہ ہے لہذا خیرو شر کے تمام افعال اسی کی تخلیق کا نتیجہ ہیں پس بندے اپنے
افعال میں مجبور ہیں اور باوجود اس کے معذب بھی ہوں گے بندوں کا فعل جب خدا کا فعل
ہےتو حسن یا قبیح کایہاں کوئی محل نہیں پس نہ وہ لائق مدح ہیں اور نہ لائق مذمت
ہیں اور عقیدہ جبر سے اسی بنا ءپر ان کو جبر یہ بھی کہا جاتا ہے


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *