صاد: ز یر عرش ایک چشمہ ہے جس سے حضرت
پیغمبر نے شب معراج وضو کیا تھا (ج۸ص۱۶۲)
ص : سورہ ص ٓ کے فضائل (ج۲۱ص۷۷)
صافّات: سورہ صافات کے فضائل (ج۲۱ص۱۳)
صدقہ: جہنم کے ایک دروازہ پر مرقوم ہے کہ
صدقہ دینے والوں پر جہنم حرام ہے (ج۲ص ۶۴)
٭ صدقہ کا ثواب(ج۲ص۶۳۱-۲۵)
٭ صدقہ جاریہ (ج۲ص ۶۱۲-ج۲۱ص ۰۱،۴۱،۵۸۱)
٭ صدقہ کی اقسام (ج۳ص ۱۱۱-ج۵۲۳۱)
٭ صدقہ کا مصرف (ج۳ص۴۶۱-ج۴ص۶-ج۵ص۳۹)
٭ اصلاح بین الناس بھی ایک صدقہ ہے (ج۶ص۸۵۱)
٭ خفیہ صدقہ دینا اللہ کو محبوب ہے(ج۷ص۷۲-ج۸ص
۸۵۱)
٭ صدقہ کے فوائد (ج۷ص۵۷)
٭ صدقہ اللہ کے ہاتھ پر جاتا ہےوضاحت (ج۷ص۶۲۱)
٭ نیک کاموں میں خرچ کرنا بھی ایک صدقہ ہے
(ج۱۱ص۰۵۲)
٭ لوگوں کو خوش کرنے کے لیے صدقہ دینا شرک
عملی ہے (ج۹ص۳۳۱)
٭ صدقہ گناہو ں کا کفارہ ہے (ج۱۱ص۹۴۱)
٭ کیا جو کچھ پیغمبر چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہو ا
کرتا ہے؟اس مفروضہ کا مدلّل جواب (ج۴ص۵۴۱،۸۴۱)
٭ کیا جاگیر فدک بھی ایک صدقہ کی حیثیت سے
تھی؟وضاحت (ج۱۱ص۴۱۱)
صادقین : صادقین کے ساتھ ہونے کا معنی اور
صادقین کا مصداق (ج۷ص۳۳۱،۴۳۱)
٭ صداقت اور حق(ج ۸ص۰۹)
٭ پیغمبر کی تصدیق کرنے والا پہلا شخص حضرت
ابوطالب ؑ ہے (ج۰۱ص۷۱۲)
صابی : بعض کہتے ہیں کہ حضرت نوحؑ کے دین پر
تھے اور بعض کے نزدیک حضرت داﺅد ؑ کے پیروکار تھے (ج۵ص۷۴۱)
صالحؑ : کاذکر (ج
۶ص۷۴-ج۷ص۲۲۲-ج۸ص۹۸۱-ج۰۱ص۷۰۲،۲۵۲)
٭ حضرت صالحؑ کی وفات حضر موت کے علاقہ میں ہوئی
اسی لئے اس کو حضر موت کہا جاتا ہے (ج۰۱ص۸۳)
٭ قوم عاد کی طرف مبعوث ہونے والے نبی حضرت
صالحؑ تھے (ج۲۱ص۵۷۱)
٭ حضرت صالحؑ کی ناقہ ان سات جانوروں میں سے
ہے جو ماں کے شکم سے پیدا نہیں ہوئے (ج۲۱ص۵۰۲)
٭ حضرت صالحؑ سے ناقہ کا معجزہ قوم ثمودنے طلب
کیا تھا (ج۳۱ص۱۷۱)
صاحب الامر: معنی کی وضاحت (ج۳۱ص۵۲۱)
صحابہ: صحابہ کا طرز عمل او رخلافت (مقدمہ
تفسیرص۱۹،۵۹)
٭ صحابہ اور علم قرآن (مقدمہ تفسیرص۰۵۱)
٭ صحابہ کے دلوں میں آل رسول کی حرمت (مقدمہ
تفسیرص۷۶۱)
٭ بعض صحابہ پیغمبر کی وفات کے بعد مرتد ہو
گئے تھے (ج۴ص۹۲)
٭ جنگ احد میں صحابہ کا کردار
(ج۴ص۷۳،۹۵،۳۶،۷۶،۰۷)
٭ صہیب، بلال، عمار اور جناب صحابہ پیغمبر جو
کفار کی ایذا ء رسانیوں کے بعد ہجرت کر کے مدینہ میں پہنچے قرآن مجید میں ان کی
تعریف موجود ہے (ج۸ص۰۱۲)
٭ صحابہ میں سے امرا ء طبقہ کو تنبیہ اور سر
زنش (ج۹ص۶۹)
٭ صلح حدیبیہ کی تفصیل اور بعض صحابہ کا کردار
(ج۳۱ص۵۷،۶۷)
٭ صحابہ کوپیغمبرکی مجلس کے آداب کی تلقین
(ج۳۱ص۳۹،۴۹)
٭ صحابہ کے باہمی جھگڑے (ج۳۱ص۸۹،۱۰۱)
٭ پیغمبر کے عبادت میں شریک صحابہ (ج۴۱ص۰۳۱)
٭ حضرت پیغمبر کے ایک نابینا صحابی ابن ام
کلثوم سے ایک امیر صحابی کی نفرت اور خدائی سرزنش (ج۴۱ص۵۷۱)
صحرائے سینا: بنی اسرائیل کا صحرائے سینا
میں آنا اور رہنا (ج۲ص۳۱۱)
٭ بنی اسرائیل کے صحرائے سینا میں (۰۲)سالہ
زندگی کے اہم نکات (ج۲ص۷۱۱)
صحف : حضرت ابراہیم ؑ پر تین رمضان کو صحیفے
نازل ہو ئے (ج۲ص۰۳۲)
٭ حضرت آدم ؑ پر دس صحیفے، شیث ؑ پر پچاس،
حضرت ادر یس ؑ پر تیس اور حضرت ابراہیم ؑ پر دس، کل صحیفے ایک سو(۰۰۱) ہیں
(ج۴۱ص۹۰۲)
صبر: وَاسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ
وَالصَّلٰواةِ (ج۲ص۷۹۱)
٭ صبر کرنے والوں کو جنت کی خوشخبر ی (ص۸۹۱)
٭ حضرت امام حسین ؑ کا صبر (ص۹۹۱)
٭ کیا غم حسین ؑ میں رونا بے صبری ہے؟ اس کا
جواب (ص۰۰۲)
٭ ہلاکو خان کے پوتے کے بیٹے سلطان غا زان خان
کے دربار کا ایک واقعہ اورپھر امیر طرمطار کے مشورہ سے اس کا شیعہ ہونا اس کے بعد
شاہ خدا بندہ کے دربار میں حنفی و شافعی مناظرہ او رپھر امیر طر مطار کے مشورہ سے
علامہ حلی کو بلاکر شیعہ سنی کے مابین مناظرہ اور آخر شاہ خدابندہ کا شیعہ ہونا
(ج۲ص۲۰۲)
٭ صبر و تقوی کی فضیلت (ج۴ص۵۳،۷۵)
٭ صبر کی حقیقت (ج۴ص۱۰۱)
٭ عورت کے صبر کا ثواب ایک لطیفہ کی شکل میں
(ج۴ص۸۱۱،۹۱۱)
٭ صبر شکر کا بیان حضرت موسیٰؑ ایک آدمی کے
پاس پہنچے جو صابر و شاکر تھا جو بادل اس کا تابع تھا پس اس نے بادل کو بلاکر حضرت
موسیٰؑ کو سوار کر کے وطن واپس پہنچایا (ج۷ص۴۹۱،۵۹۱)
٭ صبر کا انجام (ج۸ص۸۲۱)
٭ حضرت خضر ؑ نے حضر ت موسیٰؑ کو کہا تھا آپ
میرے ساتھ صبر نہ کر سکیں گے اور حضرت موسیٰؑ نے صبر کرنے کا وعدہ کیا اور ہمراہ
ہوئے (ج۹ص۹۰۱)
٭ حضرت ایوبؑ کا صبر (ج۹ص۴۴۲)
٭ تلقین صبر (ج۰۱ص۱۷۱-ج۱۱ص۷۳۱،۱۴۱،۹۴۲-ج۲۱ص۸۹،
۳۰۱)
٭ مفصل قصہ (ج۲۱ص۸۹)صبر کا انجا م خیر
(ج۲۱ص۴۵۱،۹۵۱،۵۶۱)
٭ صابر کا مل الایمان ہوتا ہے (ج۲۱ص۷۱۲)
٭ حضرت پیغمبر شب معراج تین مقامات پر صبر کا
عہد کیا:
۱۔اپنی ضروریات پر دوسروں کی ضروریا ت کو ترجیح
دینے پر صبر
۲۔
کفرمشرکین کی تکذیب و طعنہ زنی پر صبر
۳۔ جہاد کرتے ہوئے ہر جسمانی تکلیف پر صبر
(ج۲۱ص۶۳۲)
٭ منقول ہے کہ تنگی رزق سے بھی مومنوں کے صبر
کا آزماتا ہے (ج۲۱ص۲۱۲)
صراط: جو شخص اپنے بیٹے کو قرآن کا علم
پڑھائے تو قرآ ن اس کو پل صراط سے بجلی کی طرح پار کرے گا (ج۱ص۸۲)
٭ صراط مستقیم کی تلاش (مقدمہ ص۳۶۱)
٭ ماہ رمضان میں اخلاق کو پاکیزہ رکھنے والوں
کے قدم پل صراط پر سے گزرتے ہوئے نہ ڈگمگائیں گے (ج۲ص۰۲۲)
٭ حضرت علی ؑ پل صراط پر سے مومنوں کو پار
کریں گے (ج۵ص۵۴۱ -ج۲۱ص۹۳۱ -ج۴۱ص۹۷)
٭ صراط مستقیم سے مراد حضرت علی ؑ اور ان کی
اولاد اوصیائے طاہرین ہیں (ج۵ص۷۶۲)
٭ شیطان صراط مستقیم پر سے لوگوں کو گمراہ
کرتا ہے اور چونکہ صراط مستقیم سے مراد حضرت علی ؑ ہیں لہذا شیطان علی ؑ کے ماننے
والون کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے اور ان کو ہی نیک کاموںمثلاًنماز و روزہ
وغیر ہ سے روکتا ہے (ج۶ص۵۱)
٭ بعض مفسرین نے اعراف کا معنی صراط لیا ہے
(ج۶ص۴۳)
٭ تفسیر برہان میں منقول ہے کہ عمر بن خطاب نے
اعتراض کیا کہ حضور آپ حضرت علی ؑ کو حضرت ہارون ؑ سے تشبیہ دیتے ہیں حالانکہ حضرت
ہارون ؑ کا قرآن میں ذکر موجود ہے اورحضرت علی ؑ کا قرآن میں کہیں ذکر نہیں!آپ نے
فرمایا کہ اللہ نے نہیں فرمایا ہٰذَا صِرَاطُ عَلِیٍّ مُسْتَقِیْم (ج۸ص۲۸۱)
٭ تفسیر سورہ حجر صراط مستقیم حضرت علی ؑ
ہیں(ج۰۱ص۰۸)
٭ پل صراط سے وہ ہی گذر سکے گا جس کے پاس حضرت
علی ؑ کا اجازت نامہ ہو گا (ج۲۱ص۶۳)
٭ صراط آ ل محمد کا نور (ج۴۱ص۷۶)
صف: سورہ صف (ج۴۱ص۵)
صفیہ بنت عبد المطلب ؑ: صفیہ بنت عبدالمطلب
کے ساتھ عمر کاگستاخانہ کلام (ج۵ص۳۷۱)
صفا و مروہ: صفا مروہ کا ذکر (ج۲ص۳۰۲)
صلح: دو آدمیوں یا گروہوںکے درمیان صلح
کرانے کےلئے سورہ طہٰ کا نقش فائدہ مند ہے (ج۹ص۹۶۱)
٭ دو لڑنے والوں کے درمیان صلح کرانا بہت بڑی
دینی خدمت ہے (ج۳۱ص۸۹،۱۰۱)
٭ صلح حدیبیہ کی طرف اشارہ
(ج۳ص۹-ج۳۱ص۷۵،۸۵،۹۸)
٭ صلح حدیبیہ کی تفصیل (ج۳۱ص۱۶،۷ -ج۳۱ص۸۶۲)
٭ صلح حضرت علی ؑ (ج۳۱ص۱۹)
٭ صلح حضرت اما م حسن ؑ دین کی حفاظت کے پیش
نظر تھی (ج۵ص۰۱)
صلہ رحمی : (ج۴ص۸۰۱)
صندوق : صندوق حضرت موسیٰؑ (ج۱۱ص۰۱،۶۱)
٭ اصحاب کہف کے نام و سفر نامہ ایک صندوق میں
محفوظ تھا (ج۹ص۱۹)
صنوبر : (شاہ درخت) قوم رس اس کی پوجا کرتی
تھی (ج۰۱ص۷۷۱)
صلوات: صبر کرنے والوںں پر صلوات
ہے(ج۲ص۸۹۱،۲۰۲)
٭ اللہ صلوات کا مقصد رحمت بھیجنا ہے
(ج۱۱ص۳۰۲،۰۱۲)
Leave a Reply