یہ نماز اکسیر اعظم اور کبریت احمر ہے۔۔ اس سے کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کی بخشش
وارد ہوئی ہے۔۔۔یہ چار رکعتی نماز ہے جو بروز جمعہ چاشت کے وقت ادا کی جاتی ہے یہی
فضیلت کا وقت ہے، اس کا طریقہ یہ ہے کہ دو دو رکعت ادا کرنی ہیں اور پہلی رکعت میں
سورہ حمد کے بعدسورہ زُلزلت اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ عادیات تیسری
میں سورہ حمد کے بعد سورہ نصر اور چوتھی رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ توحید
پڑھے۔۔۔۔ ہر رکعت میں دوسرا سورہ پڑھے کے بعد ۱۵ مرتبہ
تسبیحات اربعہ پڑھے: سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ لا
اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکْبَر اور یہی ذکر پڑھے رکوع میں ۱۰ مرتبہ
اور رکوع سے سر اٹھانے کے بعد ۱۰ مرتبہ، پھر پہلے سجدے میں ۱۰ مرتبہ
پھر سجدے سے سر اٹھانے کے بعد ۱۰ مرتبہ، دوسرے سجدے میں ۱۰ مرتبہ
پھر قیام سے پہلے ۱۰ مرتبہ۔۔۔ اسی طرح چار رکعات مکمل کرے۔
طیار سے فارغ سے ہو کر ہاتھوں کو بلند کر کے یہ اذکار پڑھتے تھے:
|
یَا رَبِّ یَا رَبِّ ایک سانس
|
یَا رَبَّاہُ یَا
رَبَّاہُ ایک سانس |
|
رَبِّ رَبِّ ایک
سانس |
یَا اَللّٰہُ یَا
اَللّٰہُ ایک سانس |
|
یَا حَیُّ یَا حَیُّ ایک سانس
|
یَا رَحِیْمُ یَا رَحِیْمُ ایک سانس
|
|
یَا رَحْمٰنُ یَا رَحْمٰنُ ایک سانس
|
یَا اَرْحَمَ
الرَّاحِمِیْنَ سات مرتبہ |
ہو تو نماز جعفر طیار پڑھ کر یہ دُعا پڑھو اور خدا وند سے حاجت طلب کرو:
اَنْطِقُ بِالثَّـنَآئِ عَلَیْکَ وَ اُمَجِّدُکَ وَ لا غَایَۃَ لِمَدْحِکَ وَ
اُثْنِیْ عَلَیْکَ وَ مَنْ یَّبْلُغُ غَایَۃَ ثَنَآئِکَ وَ اَمَدَ مَجْدِکَ وَ
اَنّٰی لِخَلِیْقَتِکَ کُنْہُ مَعْرِفَۃِ مَجْدِکَ وَ اَیَّ زَمَنٍ لَمْ تَکُنْ
مَمْدُوْحًام بِفَضْلِکَ مَوْصُوْفًامبِمَجْدِکَ عَوَّادًا عَلٰی الْمُذْنِبِیْنَ
بِحِلْمِکَ تَخَلَّفَ سُکَّانُ اَرْضِکَ عَنْ طَاعَتِکَ فَکُنْتَ عَلَیْھِمْ
عَطُوْفًا بِجُوْدِکَ جَوَّادًا بِفَضْلِکَ عَوَّادًا بِکَرَمِکَ۔
لآ اِلٰـہَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ ذُو الْجَلالِ وَ الْاِکْرَامِ۔

Leave a Reply