anwarulnajaf.com

وضو کا بیان

 وضو کا بیان:        نماز طواب ۔ مُس کتابت قرآن و لس اسماء اللہ وس اسما ء
انبیاء وآئمہ طاہریں علیہم السّلام کے لئے وضو کا کرنا ضروری ہے اسی طرح مسجد
الحرام یا مسجد نبی میں جنبی ہوجانے کے بعد وہاں سے نکلنے کیلئے بھی وضو ضروری ہوا
کرتا ہے اور اگر منت مان لے کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں فلاں کام وضو کے
ساتھ بجا لاوں گا تو اس قسم کا وضو بھی واجب ہوجا یا کرتا ہے۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *