anwarulnajaf.com

اھداء

میں اپنی اس پیش کش کو حضرت حجۃ العصر قائم آل محمد علیہ
السلام کی بارگاہ امامت میں بطور ہدیہ پیش کرتا ہوں اور اس سے حاصل ہونے والے
انعام و اکرام کو اپنے والدین مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے صدقہ جاریہ قرار دیتا
ہوں قارئین کرام سے بھی والدین مرحوم کے لئے فاتحہ اور دعائے بخشش کی امید رکھتا
ہوں۔

حسین بخش بقلمٖہ


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *