دیاثت

 دیاثت 


حضرت رسالتمابؐ نے فرمایا کہ خوشبو پاچ سو سال کے فاصلہ سے سونگھی جا سکتی ہے لیکن اپنے والدین کا نافرمان اور دیوث جنت کی خوشبو سے بھی محروم رہیں گے  لوگوں نے دیوث کا معنی پوچھا تو آپ نے فرمایا دیوث وہ ہے جس کی عورت زناکار ہو اور اس کے علم میں ہو ایک روایت میں ہے تین لوگ بروز محشر خدا سے دور ہوں گے ۔ بوڑھا زانی ، دیوث اور وہ عورت جو اپنے مرد کے حق میں خیانت کرے ایک رویت میں ہے کہ جنت دیوث پر اللہ نے حرام کی ہے ۔ 

وہ عورت یا مراد جو زانی یا زانیہ کے درمیان وصل وصال کے موجب ہوں حضرت رسالتمابؐ نے فرمایا کہ ان پر جنت حرام ہے اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بری بازگشت ہے ایسے لوگ مرتے دم تک اللہ کے غضب میں رہیں گے ۔ 

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا کہ جناب رسالتمابؐ نے اس عورت پر لعنت کی ہے جو اپنی جوانی میں خود زنا کرے  اور بڑھاپے کے وقت عورتوں اور مردوں کو زنا کے لئے اکٹھا کرے ۔ 

از کتاب معیار شرافت

مصنف حسین بخش

صفحہ 36، دوسرا ایڈیشن جنوری 1982


Similar Posts

  • یقین

    یقین روحانی امراض  میں سےشک  بہت برا مرض ہے کیونکہ جس شخص کو اللہ پر یقین ہوجائے وہ اللہ پرتوکل بھی کرسکتاہے اور اس کی قضاء پر راضی بھی ہوسکتاہے اور اسک مطا سے پر امید بھی  ہوسکتاہے لیکن جس کو شک ہوکہ فلاں  کام کےہاتھ س نکل جانے  کے بعد نہ معلوم خدادے گا…

  • غضب (غصہ)

    غضب (غصہ) حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ خدا وند کریم نے ایک نبی کو وحی کی یا بنی ادم ازکرنی فی غضک اذکرک فی غضبی یعنی اے اولاد آدم اپنے غضب (غصہ) کے وقت مجھے یا کر لیا کر میں بھی اپنے غضب کے وقت تجھے یاد رکھوں گا یعنی…

  • میزان اور حساب

     میزان اور حساب  یعنی انسانوں کی نیکیوں اور برائیوں کا حساب ہوگا اور ذرہ ذرہ کا  سوال ہوگا نہ ایک ذرہ برابر نیکی کو نظرانداز کیاجائے گا اور نہ ذرہ برابر گناہ کو چھپایا جاسکے گا  اور حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام  سے منقول ہے کہ مشرکین کےلئے میزان کی ضرورت نہ ہوگی…

  • مکارم اخلاق

     مکارم اخلاق حضرت امام محمد باقر علیہ السلام  نے فرمایا کہ جناب  رسالتمآبُ نے حضرت علی علیہ السلام  کو چند وصیتیں فرمائیں  1سچ بولنا  کہ تمہاری زبان کذب آشنانہ ہو  2درع    پرہیزگاری  کبھی تم سے خیانت نہ ہو 3 اللہ کا خوف اس طرح رکھو کہ گویا تم اسے دیکھ رہے ہو   4خوف خدا سے…

  • صبروضبط

    صبروضبط  جہالت  کا مقابلہ کرنے کےلئے اور افواج جہالت کو نیست ونابود کرنےکے لئے  صبر وضبط  سے بڑھ کر کوئی دوسری صفت نہیں اور صبر تین مرحلوں میں تقسیم ہوتا ہے  1جس قدر مصائب وآلام  آجائیں برداشت کرنا اور گھبرانہ جاتا  2 نفس کی ابھری ہوئی خواہشات  اور اس کے بھپرے  ہوئے جزبات خواہ غصے…

  • تعصب اور حسد

    تعصب اور حسد یہ یاد رکھنا چاہیے کہ تعصب اور حسد دو الگ الگ بیماریوں ہیں حسد یہ ہے کہ کسی انسان پر اللہ کی نعمت دیکھ کر جلتے رہنا اور پھر عملی طور پر اس سے زوال نعمت کی کوشش کرنا اور تعصب یہ ہے کہ کسی انسان پر خدا کی نعمت کو دیکھے…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *