anwarulnajaf.com

حدیث طیر

 مسند احمد بن 
حنبل اور کتب معتبرہ میں مزکور  ہے
کہ ایک دفعہ جناب رسالتمآبؐ
  کے پاس پرندے
کا بھونا ہوا گوشت آیا
  تو آپنے یہ
دعامانگی
  اللھم اتنی باحب الناس الیک یاکل
معنی فجاء
  فاکل معہ   اے اللہ میرے پاس اپنا محبوب ترین آدمی بھیج
جو میرے
  ساتھ کھانا کھائے پس دعاقبول ہوئی
اور حضرتعلیؑ آگئے تو آپ نے انکےساتھ مل کر کھایا یہ حدیث تواتر کا درجہ رکھتی
ہے اور اس حدیث سے ثابت ہواکہ حضرت علیؑ خداکا محبوب ترین بندہ تھا پس افضلیت اور
خلافت ثابت ہوگئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *