anwarulnajaf.com

یحییٰ بن ہانی بن عروہ

اس کی ماں عمروبن حجاج زبیدی کی لڑکی تھی، جب ہانی شہید ہوگیاتو یحییٰ کوفہ
میں اپنی قوم کے ہاں مخفی رہا، جب امام حسین ؑ کی کربلا میں آمد سنی تو فوراً
کربلا پہنچا روز عاشور جب آتش حرب مشتعل ہوئی تو میدانِ کا رزار میں مردانہ وار
لڑائی کی اوربہت سے ملاعین کو قتل کرکے جام شہادت نوش کیا اوربعض مورّخین کہتے ہیں
کہ حملہ اولیٰ میں شہید ہوا۔

Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *