جب مسئلہ توحید کی وضاحت
ہوچکی تو خیال پیدا ہوا ۔کہ دشمنان اہلبیت شیعوں کی طرف جن اغلاط کو منسوب کرت ہیں
ان کا ازالہ کیاجائے چنانچہ ان میں سے ایک دعا تھی۔یقینا شعیہ لوگ مقام دعا میں
مصائب کا دفع یا مطالب میں حاجت روائی وہ صرف اللہ سے ہی چاہتے ہیں وہ محمد وآل
محمد کو وسیلہ قرار دئے کر اللہ کو ہی تمام امور کا مرجع ماوی قرار دیتے ہیں ۔اسی
طرح مقام عقیدہ میں بھی یہی یقین ضروری ہے کہ صرف اللہ ہی خلق رزق وموت وحیات
وتندرستی وبیماری اور سفر وحضڑ میں حل مشکل دفع مصیبت کے لئے مختار کل ہے اور اسی
کے اردہ ومشیت سے تمام نظام عالم باقی وجاری ہے
اور محمد و آل محمد اس کے دین کے مبلغ وہادی ہیں اور بارہ گاہ رب العزت میں
قرب کا وسیلہ ہیں اور ان کے و ر د سے دعا مستجاب ہوتی ہے ۔
دعا مانگنے کا طریقہ
by
Tags:
Leave a Reply