سیف بن مالک عبدی
ہوا تھا اور روز عاشور درجہ شہادت پر فائز ہوا، زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام
وارد ہے، نیز حملہ اولیٰ میں اس کا شہید ہونا مذکور ہے۔
صبح عاشور جب شہزادہ علی اکبر ؑ نے دیکھا کہ باپ تنہاہے اورقربانی کے بغیر چارہ نہیں حاضر خدمت ہوکرطالب اذنِ جہاد ہوا، پس امام عالیمقام ؑ نے اجازت دی ثَمَّ نَظَرَاِلَیْہِ نَظْرآئِسٍ مِنْہُ وَاَرْخٰی عَیْنَیْہِ وَبَکیٰ (ملہوف) امام مظلوم ؑ نے اپنے نوجوان فرزند کو سرسے پاؤں تک ایک مرتبہ مایوسانہ نگاہوں سے دیکھا…
خانوادۂ عصمت سے متحارب گروہ نے جس طرح اہل بیت اطہارکے دامن عصمت کوبعض اوقات اپنی من گھڑت اوربے سراپا داستانوں کی بدولت داغدار کرنے کی کوشش کی ہے اسی طرح انہوں نے اپنی خانہ ساز احادیث کے بل بوتہ پراہل بیت کے ساتھ تمسک رکھنے والے بعض ممتا ز کارکن افرادکے دامن شرافت کوبری…
جب لڑائی کا غبارمدھم ہوا اورجنگ وجدال کی آتش فروہوئی توابراہیم نے فرمایا میں نے نہرخازرکے کنارے ایک ایسے شخص کوقتل کیا ہے جوتنہاجھنڈے کے نیچے تھا اوراس سے خوشبوکستوری کی آرہی تھی اورغالباً ابن زیادہی ہوگا؟ چنانچہ جب تلاش کیا گیا تو وہ واقعی عبیداللہ بن زیادہی نکلا پس ابراہیم سجدہ شکر میں گرگیا…
شیخ سے مروی ہے کہ یہ شخص بھی امام حسین ؑ کے اصحاب میں سے تھا۔
یہ حُر کا بھائی ہے جب حُر امام علیہ السلام کی خدمت میں تائب ہو کر آیا او رپھر اذنِ جہاد لے کر میدان میں پلٹا تو اس کے رجزیہ اشعاراس کے بھائی مصعب نے سنے پس گھوڑا دوڑا کرحُر کے پاس پہنچا کوفیوں نے یہ سمجھا کہ بھائی سے لڑنے جارہاہے لیکن جب یہ…
جس نے فاطمہ دختر حسین ؑ کے گوشوارے اُتارے کان زخمی کئے، مختار نے پوچھا تووہ ہے کہ ظلم کرکے کہتا تھا اگر میں نہ کروں توکوئی اورلے جائے گا؟ پس روتابھی تھا اورظلم بھی کرتاتھا؟ پس اس کے اعضاکاٹ کر اس کوماراگیا کہ گو شت اترگیا اورپگھلا ہوا سکّہ اس کے حلق میں ڈال…