anwarulnajaf.com

حدیث جمع کمالات

   سیوطی
سے لئالی
  میں حاکم سے منقول ہے کہ حجورؐ
نے حضرت علیؑ
  کے حق میں فرمایا من اراد ان
ینظر
  الی اٰدم فی علمہ  ونوح فی فھمۃ وابراہیم فی علمہ ویحیٰ فی زھدہ
وموسیٰ فی بطشہ فلینظر الی علی
  جو شخص  آدمؑ 
کو علم میں نوحؑ کوفہم  میں  ابراہیمؑ کو حلم میں یحیٰ کو زہد میں اور
موسیٰؑ کو اپنی قوت میں دیکھناچاہے تو علیؑ کو دیکھے یہ حدیث بھی مختلف کتب میں
مختلف الفاظ سے مروی ہے
  جسکا مقصد  یہ ہے کہ علیؑ جامع کمالات انبیاء ہے  پس علیؑ انبیاء سابقین سے افضل ہیں جن میں ایک
ایک کمال تھا کیونکہ علیؑ میں ان سب کے کمالات موجود تھے پس حضورؑ رسالتمآب
 کے بعد انکے صحیح قائمقام وخلیفہ یہی ہوں گے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *