surah humazah read online sura al humazah pdf al humazah sharif arabic english urdu
surah humazah read online sura al humazah pdf al humazah sharif arabic english urdu
سورة الهمزة (104( — al-Humazah — The Slanderer — الہُمَزَۃِ
اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ (1) الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ (2) يَحْسَبُ
أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ (3) كَلَّا لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ (4) وَمَا
أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ (5) نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ (6) الَّتِي تَطَّلِعُ
عَلَى الْأَفْئِدَةِ (7) إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ (8) فِي عَمَدٍ
مُّمَدَّدَةٍ (9)
ہے ہر غیبت کنندہ زبان دراز کے لئے (2) جس نے مال کو جمع کیا اور گنا (3) وہ
سمجھتا ہے کہ تحقیق اس کا مال اس کو زندہ رکھے گا (4) ہر گز نہیں وہ ضرور پھینکا
جائے گا جہنم حطمہ میں (5) اور تجھے کیا پتہ کہ حطمہ کیا ہے ؟ (6) وہ اللہ کی بھڑکنے
والی آگ ہے (7) جو دلوں پر چھا جاتی ہے (8) تحقیق وہ ان پر محیط کی جائے گی (9)
لمبے ستونوں کے اندر
حدیث میں ہے جو شخص
سورہ ہمزہ کی تلاوت کرے گا کفار مکہ جو حضورؐ سے مسخری کرتے تھے کی تعداد سے دس
گنا نیکیاں اس کے نامہ اعمال میں درج ہونگی۔
حضرت امام جعفر صادق
علیہ السلام سے منقول ہے جو شخص اس سورہ کی فرائض میں پڑھے گا اس سے فقر دور ہو گا
اور اس کا رزق کیچ کر اس کی طرف آئے گا اور بری موت اس کو نہ آئے گی ۔
حدیث نبوی میں ہے کہ جو
شخص اس کو پڑھے یا لکھے درد کرنے والی آنکھ کے لئے تو باذن اللہ اس کا درد ختم ہو
جائیگا ۔
اور اگر کوئی نظر بد کا
شکار ہو تو اس پر یہ سورہ پڑھنے سے نظر بد کا اثر دور ہو جائے گا (بقدرۃ اللہ)
غیبت کرنے والا اور لمزہ کا معنی آنکھ ہاتھ اور زبان سے طعنہ زنی کرنے والا اور
کہتے ہیں اس سے مراد مغیرہ ہے جو حضورؐ کی غیبت بھی کرتا تھا اور سامنے آکر طعنہ
زنی بھی کرتا تھا ۔
یا تو جہنم کے ستون ہیں وہ میخیں ہیں جو جہنم کے دروازوں کو بند کرنے کے لئے
استعمال کی جائیں گی۔
Normal
0
false
false
false
EN-US
X-NONE
AR-SA
/* Style Definitions */
table.MsoNormalTable
{mso-style-name:”Table Normal”;
mso-tstyle-rowband-size:0;
mso-tstyle-colband-size:0;
mso-style-noshow:yes;
mso-style-priority:99;
mso-style-parent:””;
mso-padding-alt:0in 5.4pt 0in 5.4pt;
mso-para-margin:0in;
mso-para-margin-bottom:.0001pt;
mso-pagination:widow-orphan;
font-size:10.0pt;
font-family:”Times New Roman”,”serif”;}

