بنی آدم کے اختلاف پر عقلی واصولی بحث
حج کا بیان فَاِنْ اُحْصِرْتُمْ: یعنی اگر تم روک دیئے جاوتو قربانی کر لو رکاوٹ دوقسم کی ہوا کرتی ہے: (1) بیماری کی وجہ سے (2) دشمن یادرندہ یاکسی ظالم وجابر کی وجہ سے اصطلاحِ فقہامیں پہلی قسم کی رکاوٹ کو حصر کہتے ہیں اوردوسری کو صدّ کہتے ہیں، قرآن مجید میں ہے اُحْصِرْتُم جس…
ہلاکت سے بچنے کا حکم وَ لا تُلْقُوْا: اس کے کئی معانی کئے گئے ہیں: (1) بخل کر کے ہلاکت میں اپنے ہاتھ نہ ڈالو (2) حدسے زیادہ خرچ کر کے اپنے ہاتھ ہلاکت (بھوک ) میں نہ ڈالو (3) گناہوں کے ارتکاب سے اپنے ہاتھ ہلاکت میں نہ ڈالو (4) بلا وجہ لڑائی چھیڑ…
انسان کیا ہے؟ مادّہ وطبیعت کے پر ستار سادہ لوح طبائع انسانیہ کو موﺅ ف بلکہ مضمحل کرتے اوران کو لادینیت کے اُلجھاﺅ میں ڈالنے کے لئے کئی ایک بے تکیاں کستے ہیں اورمنجملہ ان کی خرافات کے ایک یہ بھی ہے کہ انسان کی ابتدابندر سے ہوئی یعنی انسان پہلے بندر تھا اورمرورِ زمانہ…
وجوہِ اختلاف و انتشار نیز انسان میں اسی شعور وادراک کے آثار ونتائج میں مختلف قوتیں موجود ہیں جو باہمی طور پر بر سر پیکار بھی رہتی ہیں جذبات خود پسندیخود غرضی اور نفس کوشی کا مقتضا یہ ہے کہ ان کمالات میں کوئی دوسرا شریک نہ ہو اور انصاف وعدل کے تقاضے اپنی اپنی…
رکوع 9 حج کے مہینے اَلْحَجُّ اَشْھُر مَّعْلُوْمٰت حج کے مہینے تین ہیںشوال ذوالقعدہ ذوالحجہ لہذا حج تمتع کے عمرہ کا احرام ماہِ شوال سے پہلے نہیں باندھا جاسکتا۔ فَمَنْ فَرَضَ: اپنے اوپر حج فرض کرنے سے مراد ہے کہ جس شخص نے حج کا احرام باندھ لیا تو پھر آئندہ ذکر ہونے والی چیزوں…
یہ دونوں طریقے اس نظریہ کے ماتحت ہیں کہ انسان کی زندگی صرف انہی دنیاوی چند لمحات میں منحصر ہے اوراس کے بعد کچھ نہیں اوریہ صرف جہالت اورنااندیشی کے علاوہ اورکچھ بھی نہیں درحقیقت ان لوگوں نے انسانیت کی غرضِ خلقت سے چشم پوشی کرلی ہے کیونکہ صرف یہی چند روزہ زندگی انسان کی…