وضو کا بیان | wuzu ka bayan | learn wuzu (ablutions) for islamic prayer
موالات
رفع ہونے حدث اورمباح ہونے نماز کے قُرْبَۃً اِلٰی اللّٰہِ۔
کی جگہ سے ٹھوڑی تک لمبائی میں اورچوڑائی میں اس قدر کہ بڑی انگلی اورانگوٹھا اس
کو گھیرے۔
چلُّو میں پانی لے کر دائیں ہاتھ کی کہنی پر مرد باہر کی طرف اورعورت اندر کی طرف
ڈالے اورانگلیوں کے سروں تک دھوڈالے کہ کوئی حصہ خشک نہ رہنے پائے اورمَلتے ہوئے
ہاتھ کو اوپر سے نیچے کی طرف لائے۔۔ نیچے سے اُوپر کی طرف نہ لائے، پھر دائیں ہاتھ
کے چلُّوسے بائیں ہاتھ کی کہنی پر مرد باہر کی طرف سے اورعورت اندر کی طرف سے ڈالے
اورانگلیوں تک دھوڈالے۔
کی چوٹی سے پیشانی کے اُوپر بال اُگنے کی جگہ تک لمبائی میں اورچوڑائی میں تین
انگلیوں سے سرکا مسح کرے۔
سے پائوں کی انگلیوں سے ٹخنوں تک دونوں پائوں کا مسح کرے۔
بیان کی گئی ہے اگر ترتیب بدلے گا تو وضو باطل ہوگا۔
بجالائے۔۔ ایسا نہ ہو کہ اتنی دیر کرے کہ بعد والے عضو تک پہنچتے پہنچتے پہلے اعضا
ٔ خشک ہو جائیں۔
نہ ہو ز پانی غصبی نہ مباح ہو
کی جگہ مباح ہو غصبی نہ ہو۔
نہ ہو ز پانی کے استعمال سے کوئی ضررنہ ہو۔
سے پہلے پاک ہوں۔
کا دھونا ز تین دفعہ کلی کرنا۔
سے پہلے مسواک کرنا۔
دفعہ پانی ڈالنا۔
کے اسمأ کو مس کرنا
Youtube
Anwar-ul-Najaf Publishing House
Facebook
https://www.facebook.com/anwarulnajaf/
Twitter
https://twitter.com/anwarulnajaf
