خداکی معرفت کے بعد انسان کو انسانی کمالات حاصل
کرنے اوراپنے خالق کی خو شنودی کے اسباق مہیا کرنے میں نبوت کے دروازے پر جبہ سائی
ضرورت ہے اورضمنی طور پر یہ معلوم ہوہی گیا ہے کہ نبی کو کن کن صفات سے متصف ہونا
چاہیے:

(۱)
اپنی تمام رعایا سے اعلم ہو۔۔۔ ورنہ فرائض تبلیغ کی انجام دہی میں
ناکا م رہے گا۔

(۲)
اپنے قول وفعل میں معصوم عن الخطاہو۔۔۔ ورنہ تبلیغ بے اثر ہو گی۔

(۳)
تمام اُمت سے صفاتِ کمالیہ میں ممتاز ہو۔
تمام اُمت سے صفاتِ کمالیہ میں ممتاز ہو۔
(۴)
دعوائے نبوت کے ساتھ صاحب اعجاز بھی ہو۔۔۔ تاکہ اس کے دعویٰ کی
مقبولیت ہمہ گیر ہو اور ہمارے نبی کے معجزات میں سے قرآن مجید قیامت تک کے لیے
باقی ودائم معجزہ ہے، اس کے اعجازی پہلوئوں پر ایک مستقل عنوان کے تحت روشنی ڈالی
جاچکی ہے۔

Leave a Reply