anwarulnajaf.com

مُسدّس — حاسد تیری طینت کا مجھے شکوہ نہیں ہے

حاسد تیری طینت کا مجھے شکوہ نہیں ہے
حیدر کی عداوت تیرا پیشہ تو نہیں ہے
بد ظنی و بد گوئی تیرا شیوہ نہیں ہے
معیار ولادت کوئی پوشیدہ نہیں ہے
حیدر کی وِلا صاف امانت کا اثر ہے
اور بغض علی ؑ ماں کی خیانت کا ثمر ہے


by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *