anwarulnajaf.com

حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت بھی معجزہ تھی

چونکہ  موجودات عالم کی عادی رفتار کا بدلنا ہی معجزہ
ہے او ر خارق عادت کا ظہور اسی نوع سے ہے تو بنابریں چونکہ حضرت عیسی علیہ السلام
کی پیدائش عادی رفتار کے خلاف تھی اور وہ باپ کے بغیر پیدا ہوئے جیسا کہ قرآن
مجید میں اس کی صراحت موجود ہے پس ان کی ولادت معجزہ ہے بنابریں حضر ت عیسی اور ان
کی والدہ کو قرآن کی زبان میں معجزہ کہاگیا جعلنا ھا وابنھا ایتین ہم نے مریم اور
اس کے فرزند کو معجزہ بنا دیا اور عام زبان میں اسی کو امری خلقت سے تعبیر کیا
جاتا ہے
 

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *