فقہا اور حسد

فقہا اور حسد

حدیث میں حسد نسبت فقہاء کی طرف دی گئی ہے کیونکہ تمام نعمات پروردگار میں علم
دین بہت بڑی نعمت ہے لہذا جس انسان میں یہ نعمت ہو تو گھٹیا قسم کے لوگوں کےلئے وہ
محل حسد ہی بن جاتا ہے ہر وہ فقیہ جو اپنے سے بلند مرتبہ فقیہ کے مرتبہ تک نہیں
پہنچ سکتا وہ اس پر حسد ہے اور پہلے عرض کیا جا چکا ہے کہ حسد کے ہو جانے میں
انسان مجبور ہے کیونکہ حسد کو انسان اپنی مرضی سے نہیں لاتا بلکہ وہ خود آ جاتا ہے
لہذا صرف حسد کرنا گناہ نہیں بلکہ حسد پر عمل کرنا گناہ ہے اور حاسد جو بھی ہو
خواہ فقیہ ہو یا غیر فقیہ اپنے حسد کی آگ میں خود جلتا ہے  اور اس کےلئے یہی سزا کیا کم ہے؟ خلاصۃ یہ کہ
حسد بری صفت ہے اور خواہش نفس کی آوارگی کا ہی کرشمہ ہے پس انسان پر اپنے نفس کا
حق ہے کہ اس کو اس بیماری سے دور رکھے۔

Similar Posts

  • صفات ثبوتیہ

    صفات ثبوتیہ ·        صفات ثبوتیہ پروردگار جن کو اسکی ذات سے الگ  نہیں مان اجاتا بلکہ اس کی عین ذات ہیں ·        اللہ قدیم ہے اس کی ذات پرکبی عدم جاری نہیں ہوا اور نہ کوئی چیز اس سے پہلے ہے  پس وہ سب سے پہلے اور ہمیشہ ہے  اور تمام مخلوق کو اسی ایک…

  • نبوت

    نبوت جب انسان عقل کی دنیا میں قدم رکھتاہے اور اسے یقین کامل ہوجاتاہے  کہ میرا اور سارے جہان کا خالق ایک اللہ ہے جسکی قدرت کاملہ اور حکمت شامہ  نیز جس کی تنظیم محکم اور تدبیر متقن کا یہ سارا جہان شاہد بین  ہے اور یہ بھی یقین ہو جاتاہے کہ اس پوری کائنات…

  • نفخ صور

     نفخ صور خداوندکریم نے اس عالم کی تخلیق  کےساتھ اس کی انتہاء کی بھی ایک حد مقرر کی ہے لیکن جس طرح اس کی ابتداء ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ ابتداء  کی تاریخ کونسی ہے کیونکہ زمانہ اور زمانیات کا تعین کائنات  عالم  کی ابتداء کے بعد  ہوا ہے پس جس طرح اس کی…

  • فقرو فاقہ

    فقرو فاقہ حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی تھی کہ اے فرزند ! میں نے مصبہ بھی چکھا ہے اور درختوں کے چھلکے بھی کھائے ہیں لیکن فقر جیسی تلخ چیز کوئی نہیں دیکھی پس اگر تمہیں فقر سے واسطہ پڑے تو لوگوں کے سامنے اظہار نہ کرنا کیونکہ ایک طرف تیرا وقار…

  • عرب اور تعصب

    عرب اور تعصب یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر عرب میں تعصب ہو اور یہ مقصد بھی نہیں کہ صرف عربوں کا تعصب ہی موجب گناہ ہے بلکہ مقصد یہ ہے کہ تعصب ایک روحانی موذی مرض ہے وہ جس انسان میں پایا جائے برا ہے خواہ عرب ہو یا غیر عرب ہو اور جس…

  • گداگری | begging in view of Islam

    گداگری ایک حدیث میں ہے ایسے لوگوں کو گھروں سے نکال دیا کرو کیونکہ یہ بد ترین لوگ ہوا کرتے ہیں یہ بیماری لالچ اور طمع کی پیداوار ہے حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا میں نے آزمایا ہے کہ تمام نیکی طمع کو ختم کر دینے میں مضمر ہے پس جو…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *