anwarulnajaf.com

امام غائب

ہمارا عقیدہ ہے کہ پیغمبر کا آخری  جانشین بارہواں امام حضرت مہدی علیہ
السلام
  غائب ہیں اور طویل غیبت کے
بعد
  اللہ کے امر سے ایک دن ظہور فرمائیں
گے
  اور حضرت عیسیٰ  علیہ السلام 
چرچ چہارم سےاتر کر انکی بیعت کرکے انکی اقتدا میں نماز پڑھیں گے انکی
حکومت پوری روئے زمین
  پر ہوگی اور زمین کو
امن وسکون اور عدل وانصاف سے پرکریں گے جس طرح کہ جور وظلم سے پر ہوچکی ہوگی اور
قرآن مجید
  میں اللہ کا وعدہ ہے  ان ارضی یرثھا عبادی الصالحون  (یعنی میری زمین کےوارثمیرے صالح بندے ہونگے )


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *