anwarulnajaf.com

ابراہیم بن حصین

بعض کتب معتبرہ میں اس بزرگوار کو شہدائے کربلا میں شمار کیا گیا ہے اور اس
کا شہدائے کربلا میں ہونا اس سے بھی ثابت ہے کہ حضرت امام حسین ؑ نے آخری استغاثہ
میں جب اپنے اصحاب کو نام لے لے کر پکارا تو ان میں ابراہیم بن حصین کانام بھی
آتا ہے۔
’’نفس
المہموم‘‘ سے منقول ہے کہ انہوں نے اپنے حملہ میں (
۸۴) ملاعین کو جہنم رسید کیا۔۔۔ اور ایک روایت میں ان کے مقتولین
کی تعداد (
۵۰) بیان کی گئی ہے۔۔۔
بالآخر جامِ شہادت نوش فرما کر کوثر کے کنارے پہنچے۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *