anwarulnajaf.com

Category: اصحاب الیمین | ashab ul yameen

  • منیربن عمرواحد ب

    شیخ سے مروی ہے کہ یہ شخص بھی امام حسین ؑ کے اصحاب میں سے تھا۔

  • نافع بن ہلال جملی

    ابن اثیر جزری سے ’’اسد الغابہ‘‘ میںمنقول ہے کہ یہ نافع بن ہلال بن نافع بن جمل بن سعد العشیرہ بن مدحج جملی ہے، زیارت ناحیہ ورجبیہ میں اس پر ان الفاظ سے سلام وارد ہے:  السّلام علٰی نافع بن ھلال بن نافع الجملی المرادی پس کلمات زیارت اورماہرین علم رجال کی نقول سے اس…

  • نعیم بن عجلان

    زیارت رجبیہ اور زیارت ناحیہ مقدسہ میں اس پر سلام وارد ہے یہ شخص انصاری قبیلہ خزرج سے ہے، اس کے دو بھائی ایک نضربن عجلان اور دوسرا نعمان بن عجلا ن حضرت امیر ؑ کے صحابہ میں سے تھے جنہوں نے جنگ صفین میں خوب داد شجاعت دی، یہ تینوں بھائی نامی گرامی بہادر…

  • نصر بن ابی نیزر

    نصر کا باپ ابو نیزر بقول مبرّد سلاطین عجم کی اولاد میں سے تھا اور علامہ نوری سے ’’مستدرک‘‘ میںمنقول ہے کہ نجاشی کی اولاد میں سے تھا، بچپنے سے اسلام قبول کر کے مدینہ میں آیا اور شرف صحابیت رسول ؐ حاصل کیا، حضرت رسالتمآبؐ بنفس نفیس اس کی سر پرستی فرماتے تھے اور…

  • نعمان بن عمر وراسبی

    حلاس بن عمرو کے بیان میں اس کا ذکر ہو چکاہے۔

  • واضح ترکی

    یہ حارث سلمانی کا غلام تھا نہایت شجاع اور قاری قرآن تھا، جنادہ بن حارث کے ہمراہ خدمت امام ؑ میںپہنچا اورعاشور کے دن پیادہ جہاد کیا جب زمین پر گرا تو استغاثہ کی آواز بلند کی چنانچہ امام حسین ؑ اس کے بالین سر پہنچے واضح آنکھ کھولی اور امام ؑ کے زانوپر اپنا…

  • وہب بن عبد اللہ کلبی اور اس کی زوجہ

    میدانِ کربلا میں اس کی ماں اور زوجہ ہمراہ تھیں اس کو اپنی ماں نے جہاد پر ترغیب دی۔۔ چنانچہ ایک ہی حملہ سے اس نے بہت سے منافقین کو تہ ِ تیغ کیا اور واپس  آکر ماں سے کہنے لگا کیا تو مجھ سے راضی ہوئی ہے؟ تو اس نیک بخت شیردل خاتون نے…

  • وہب بن وہب

    ’’آمالی۔۔ صدوق‘‘ سے منقول ہے کہ وہب اور اس کی ماں نصرانی تھے امام حسین ؑ کے ہاتھ پر دونوں اسلام سے مشرف ہوئے۔۔۔ بحارالانوار سے منقول ہے کہ روز عاشور تک وہب کو شادی کئے ہوئے سترہ دن سے زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا جب زوجہ وہب نے وہب کو آمادہ جہاد کیا تو…

  • ہفہاف بن مہندر اسبی

    راسب قبیلہ ازد کی ایک شاخ ہے۔۔ ’’رجال مامقانی‘‘ سے منقول ہے کہ ایک شخص شجاع۔۔ بے نظیر۔۔ دلاور اور عدیم المثال تھا، بصرہ کے رہنے والاتھا اور مخلص شیعہ تھا اور حضرت امیر ؑ کی محبت میں پروانہ تھا، جنگ صفین میں حضرت امیر ؑ نے اس کو قبیلہ کا سردار بنایا تھا حضرت…

  • یحییٰ بن ہانی بن عروہ

    اس کی ماں عمروبن حجاج زبیدی کی لڑکی تھی، جب ہانی شہید ہوگیاتو یحییٰ کوفہ میں اپنی قوم کے ہاں مخفی رہا، جب امام حسین ؑ کی کربلا میں آمد سنی تو فوراً کربلا پہنچا روز عاشور جب آتش حرب مشتعل ہوئی تو میدانِ کا رزار میں مردانہ وار لڑائی کی اوربہت سے ملاعین کو…