anwarulnajaf.com

Category: اصحاب الیمین | ashab ul yameen

  • چوتھا باب — حـالاتِ مخــتار — مختار ابن ابی عبیدہ ثقفی

    مختارثقفی    ۱   ھ کو طائف میں پیدا ہوا۔۔۔ اور   ۶۷  ھمیں مصعب بن زبیر کے ہاتھوں کوفہ میں شہید ہوا، اس کی کنیت ابو اسحق اورلقب کیسان تھا، اس کا باپ ابوعبیدعمر بن خطاب کے زمانہ میں ایرانیوں کی جنگ میں مارا گیا تھا ،اوراس کی والدہ کا نام دومہ بنت وہب تھا۔ مختار کا…

  • مختار کا قید ہونا

    معاویہ کی موت کے بعد جب کو فیوں نے امام حسین ؑ کو دعوت نامے لکھے اور امام پاک ؑنے حضرت مسلم کو اپنا نائب بنا کر بھیجا تو مسلم نے کوفہ پہنچتے ہی مختار کے گھر میں نزولِ اجلال فرمایا، حضرت مسلم کا پہلے پہل مختار کے گھر میں وارد ہو نا مختار کی…

  • مختار کی رہا ئی

    ’’ناسخ التواریخ‘‘ سے منقول ہے کہ کوفہ میں حضرت علی ؑکے شیعوں میں سے ایک شخص عمیر بن عامر معلّم کو فی تھا جو بچوں کو پڑھاتا تھا اور یہی اس کا ذریعہ معاش تھا، ایک دن ایک عرب بدوی اس کے گھر آیا ایک پانی کا کوزہ بھرا ہوا دیکھا چونکہ وہ پیاسا تھا…

  • مختاراورعبداللہ بن زبیر

    مختار نے عبداللہ بن زبیر سے کہا کہ تین شرطوں سے تیری بیعت کرتاہوں:        میری اطلاع کے بغیرتمہیں کسی کام کے کرنے کا حق نہ ہوگا۔        تیری مجلس میں پہلی حاضری میری ہوگی اورمجلس سے آخری رخصت ہونے والامیں ہوں گا۔        جب تیری خلافت کا معاملہ درست…

  • مختار کی دوبارہ گرفتاری اورقید

    مختارکے کوفہ میں داخلے سے بنی اُمیہّ کو جان کے لالے پڑگئے کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ شیعان علی ؑ سب مختار کے ہمنواہیں، پس عمر سعد اورشبث بن ربعی اوردیگر ہوا خواہانِ بن اُمیہّ عبداللہ بن یزیدکے پاس جمع ہوئے جو اس وقت ابن زبیر کی جانب سے کوفہ کا گورنر تھا اوراسے اطلاع…

  • خروجِ مختار

    مالک اشتر کا فرزند جناب ابراہیم اپنے باپ کی طرح طاقت و شجاعت میں اپنی نظیر آپ تھا اور فن سپہ گری میں مہارت تامہ رکھتا تھا، جب اس کو امام زین العابدین کی جانب سے اجازت کی خبر ہوئی تو فوراً اس جماعت کے ساتھ شریک ہو گیا اور اس سے مختار کی قوت…

  • قیس بن ظفر لعنہٗ اللہ

    اس نے اما م حسین ؑکی کنیزکو تازیانے مارے تھے۔۔۔ اس کوتازیانے مارمار کرفی النار کردیا گیا۔

  • ہیثم بن اسودکندی لعنہٗ اللہ

    ا س ملعون نے جناب زینب علیا کی پشت پرتازیانے مارے تھے کہ جسم پر سیاہ نشان ہوگئے، مختار نے اس سے دریافت کیا تو اس نے انکار کردیا، پس اس کو ننگا کرکے ایک ہزارتازیانہ ماراگیا، پس اس کے شانے میں میخیں ٹھونکی گئیں کہ وہ اس کے سینے سے نکل گئیں اوروہ فی…

  • خولی بن یزید اصبحی لعنہٗ اللہ

     مختار نے ابوعمرو کو خولی کی گرفتاری کے لئے بھیجا چنانچہ انہوں نے خولی کے گھر کا محاصرہ کیا اوراندرداخل ہوگئے خولی ڈرکے مارے بیت الخلامیں پوشیدہ ہوگیا، اس کی عورت جس کا نام نور تھا محبان اہل بیت میں سے تھی اورجس دن سے اس شقی نے امام مظلوم ؑ کا سراپنے گھر میں…

  • عمرو بن حجاج لعنہٗ اللہ

    بعض کہتے ہیں کہ یہ ملعون روپوش ہوگیا تھا اوربعض مورخین نے کہا ہے کہ بصرہ کی طرف بھاگا تھا لیکن اسے فوراً خیال آیا کہ شاید وہاں میری جان نہ بچ سکے گی کیونکہ یہ ملعون سردارانِ لشکرابن زیادمیں سے تھا اورمشہورومعروف آدمی تھا بس شِراف کی طرف گیا تو وہاں کے لوگوں نے…