Category: انوار شرافت در آداب نساء
-

tahajjud ki namaz ka tarika | نماز تہجد کا طریقہ
tahajjud ki namaz ka tarika | نماز تہجد کا طریقہ نوٹ: یہ قطع اصل تحریر نماز تہجد کی فضیلت از انوار شرافت در آداب النساء سے لیا گیاہے ۔ تہجد کی نماز کا معروف طریقہ یہ ہے پہلے آٹھ رکعت نماز کی نیت سے پڑھے پہلی دو رکعت اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں الحمد…
-
حیض کا بیان
حیض کا بیان اس خون کو پنجابی میں ماہواری یا کپڑے ہونا کہا جاتا ہے یہ خون عورت کے بلوغ کی نشانی ہے گرم مزاج، سرد مزاج اور متوسط مزاج ہونے کے اعتبار سے ایام ماہواری کم و بیش ہوا کرتے ہیں لیکن کم از کم اس کی مدت تین دن اور زیادہ سے زیادہ…
-
غسل کا بیان، غسل جنابت کا طریقہ
غسل کا بیان واجب ہونے والے غسل ہیں۔ 1. غسل جنابت 2. غسل حیج 3. غسل استحاضہ 4. غسل نفاس 5. غسل میت 6. غسل مس میت 7. غسل نذر و عید غسل کی دو قسمیں ہیں ایک ترتیبی اور دوسرا ارتماسی غسل جنابت کا طریقہ غسل ترتیبی کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے اپنے…
-
اسباب وضو واسباب غسل – وضو کا طریقہ
اسباب وضو 1. پیشاب 2. پاخانہ 3. ریح 4. نیند 5. بے ہوشی 6. استحاصہ قلیلہ اسباب غسل جو کہ چھ ہیں 1. جنابت 2. حیض 3. نفاس 4. استحاضہ 5. موت 6. مس میت سبب وضو کو حدیث اصغر کہاجاتا ہے اور سبب غسل کو حدث اکبر کہاجاتا ہے حدث کے لاحق ہونے سے…
-
آداب بیت الخلاء
آداب بیت الخلاء پیشاب و پاخانہ کے لئے ایسی جگہ پر بیٹھے جہاں اس کو دیکھنے والا کوئی نہ ہو اور ہر دیکھنے والے با سمجھ آدمی سے شرمگاہ کا چھپانا واجب ہے۔ مسئلہ: بیت الخلاء میں قبلہ کی طرف رخ کرنا اور پشت کرنا حرام ہے۔ مسئلہ: بیت الخلاء میں جاتے ہوئے مندرجہ ذیل…
-
زمین ، سورج
زمین مسئلہ ۔ زمین بھی مطہرات میں سے ہے اور پاؤن اور جوتے کے تلوے کو پاک کرتی ہے جب اصل نجاست کے دور ہو جانے کے بعد چند قدم چلے۔ سورج مسئلہ: سورج مطہرات میں ہے یہ زمین اور زمین پر غیر منقولہ اجسام کو پاک کرتاہےجب عین نجاست کے زوال کے بعد وہ…
-
آب مطلق ، آب قلیل ، آب کر
آب مطلق وہ ہے جس پر کسی شیئ کی نسبت کے بغیر پانی کا نام صادق آئے قلیل پانی ، کُر کا پانی ، جاری پانی ، بارش کا پانی۔ آب قلیل آب قلیل سے مراد وہ پانی جو کر کی مقدار سے کم ہو خواہ لوٹے گھڑے یا مٹکے میں ہو یا زمین کے…
-
مطہرات (14) چودہ چیزیں ہیں، پانی ، آب مضاف
مطہرات (14) چودہ چیزیں ہیں پانی، زمین، سورج ، استحالہ ، انتقال، انقلاب ، اسلام ، تبعیت ، غیبت ، زوال عین نجاست، خون متعاد کا نکلنا، غسالہ کا الگ ہوجانا ، ذہاب ثلثین۔ پانی۔ پانی کی دو قسمیں۔ ایک مطلق اور دوسرا مضاف · آب مطلق وہ ہے جس پر کسی دوسری شیی کی…
-
وضو کا بیان، وضو تجدیدی
وضو کا بیان نماز طواف ۔ مس کتابت قرآن و مس اسماء اللہ و مس اسماء انبیاء آئمہ طاہرین علیہھم السلام کے لئے وضو کرنا ضروری ہے اسی طرح مسجد الحرام یا مسجد نبی میں جنبی ہو جانے کے بعد وہاں سے نکلنے کےلئے بھی وضو ضروری ہوا کرتا ہے اور اگر منت مان لے…
-
استخاصہ کا بیان
یہ خون عورتوں کو رحم سے آتا ہے اور بیماری کی وجہ سے ہوتا ہے اس کےلئے کم و بیش کی کوئی حد نہیں ہے یعنی تین دن سے کم بھی ہوتا ہے اور دس دن سے زیادہ بھی ہوا کرتا ہے ۔ اس کی تین قسمیں ہیں ، قلیلہ ، متوسطہ اور کثیرہ۔ مسئلہ:…