anwarulnajaf.com

Category: انوار شرافت در آداب نساء

  • واجب نمازیں

    ہر بالغ و عاقل پر واجب ہونے والی نمازیں نو ہو سکتی ہیں 1.      نماز پنجگانہ یومیہ 2.     نماز آیات 3.     نماز جنازہ 4.     نماز طواف 5.     نماز قضائے والدین 6.     نماز نذر و عہد سمین 7.     نماز اجارہ 8.     نماز احتیاط 9.     نماز عیدین تنبیہ: نماز کسوف (سورج گرہن اور نماز خسوف (چاند گرہن)…

  • نماز پنجگانہ کی تفصیل

    نماز پنجگانہ واجب کل سترہ رکعت ہے 2 صبح ، 4 ظہر، 4 ظہر، 3 مغرب اور 4 عشاء اور اس کے علاوہ یومیہ نافلہ کی تعداد بنا بر مشہور 34 رکعت ہے 2 صبح 8 ظہر، 8 عصر 4 مغرب ، 1 عشا اور 11 نماز تہجد یہ کل 51 رکعت نماز ہے جو…

  • بارش کا پانی

    خداوند کریم نے قرآن مجید میں بارش کے پانی کو بالعموم مبارک پانی کہا ہے اور ماہ نیسان جو تقریباً ہندی مہنیوں کے لحاظ سے بیساکھ کے مہنے کے مطابق ہوتا ہے اس ماہ میں برسنے والی بارش کے فوائد بہت زیادہ منقول ہیں غرضیکہ اس کو ہر دکھ بیماری کے لئے مفید کہا گیا…

  • نماز مغرب و عشاء

    غروب آفتاب سے لے کر نصف شب تک دونوں نمازوں کا وقت ہے البتہ غروب کے ساتھ بقدر ادا مغرب کا مختص وقت ہے اور نصف شب سے پہلے بقدر ادائے نماز عشاء کا وقت مختص ہے اور ان دونوں کے درمیان دونوں نمازوں کا وقت مشترک ہے لیکن بوقت ادا مغرب عشاء سے مقدم…

  • نماز تہجد کی فضیلت

    وافی میں کافی سے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ مومن کے لئے تین چیزیں باعث فکر ہیں۔ 1.     آخر شب میں نماز 2.     لوگوں کے مال سے بے نیاز ہونا 3.     ولایت امام حق جو اہل بیت سے ہو۔ کتاب تہذیب سے مروی ہے کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ…

  • وجوب استقبال اور تحقیق قبلہ

    نماز چونکہ کعبہ (بیت اللہ) کی طرف منہ کرنا واجب ہے لہذا نماز پڑھنے سے پہلے جہت قبلہ کا تعین ضروری ہے ہمارے پورے ملک میں شمالاً جنوباً اور شرقاً و غرباً ہر گہ اس بات کو اصول مسلمہ میں سے سمجھا گیا ہے کہ قطبی ستارہ جو افق شمال سے تقریباً 32 درجے کی…

  • آب جاری

    دریاؤں اور نہروں کا پانی طاہر و مطہر ہوتا ہے اگر بوجہ نجاست کے اس میں تغیر آ جائے تو صرف تغیر کی حد تک نجس ہو گا باقی سب پاک رہے گا اور خود بخود یا علاج تغیر دور ہونے کے بعد وہ حصہ بھی پاک ہو جائے گا جو نجاست سے متاثر ہوا…

  • نجاسات کل تیرہ (13) ہیں

    (1)(2) پیشاب پاخانہ انسان کا اور ہر اس حیوان کا نجس ہے جس کا گوشت کھانا حرام ہے مسئلہ: وہ حیوان جو خون جہندہ نہیں رکھتے ان کا پیشاب پاخانہ نجس نہیں ہے ۔ مسئلہ: پرندوں کی بیٹھ نجس نہیں ہوتی۔ مسئلہ: حلال جانوروں کا پیشاب و گوبر نجس نہیں ہوتا (بشرطیکہ حلال نہ ہوں)…

  • شرائط نماز

    نماز چونکہ خالق و مخلوق کے درمیان باہمی مکالمے اور راز و نیاز کا مقام ہے اور احادیث میں اس کو مومن کی معراج سے تعبیر کیا گیا ہے لہذا نمازی کو چاہیے کہ تمام علائق دنیاویہ سے اپنے آپ کو کو آزاد کر کے اپنی پوری توجہ اس ذات کی طرف رکھے جس کے…

  • عورتوں کے مخصوص احکامات

    ·        وسائل میں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے آپ نے فرمایا o       عورت پر اذان و اقامت اور جمعہ و جماعت نہیں ہے  o       بیمار پرسی اور جنازے کے ساتھ چلنا عورت کے لئے مستحب نہیں ہے۔ o       عورت کا احکام حج میں تلبیہہ کا جہر سے پڑھنا، صفا و مروہ…