anwarulnajaf.com

Category: انوار شرعیہ | anwar e sharia

  • نفاس کا بیان

     نفاس کا بیان              یہ عورت کا وہ خون ہے جو بچے کی ولادت کے ساتھ یا س کے بعد آیا کرتا ہے۔ اس کے لئے کم از کم کی کوئی حد مقرر نہیں ہے اور زیادہ سے زیادہ حیض کی عادت کے برابر ہوا کرتا ہے اور اگر عورت  صاحب عادت نہ ہو تو…

  • استحاضہ کا بیان

     استحاضہ کا بیان  یہ خون عورتوں کو رحم سے آتا ہے اور یہ بیماری کی وجہ سے ہوتا ہے اس کےلئے کم وبیش کی کوئی حد مقرر نہیں ہے یعنی تین دن سےکم ہوتا ہے اور دس دن سے زیادہ بھی ہوا کرتا ہے۔             اس کی تین قسمیں ہیں ۔ قلیلہ ، متوسطہ اور…

  • غسل کا بیان

      غسل کا بیان:    واجب ہونے والے غسل سات ہیں                 1۔غسل   جنابت                                  2۔ غسلِ حیض                           3۔غسل استحاضہ  4۔       غسل نفاس     5۔ فسل میّت       6۔ غسل س میّت                               7۔غسل  نذر وعید

  • وضو کا بیان

     وضو کا بیان:        نماز طواب ۔ مُس کتابت قرآن و لس اسماء اللہ وس اسما ء انبیاء وآئمہ طاہریں علیہم السّلام کے لئے وضو کا کرنا ضروری ہے اسی طرح مسجد الحرام یا مسجد نبی میں جنبی ہوجانے کے بعد وہاں سے نکلنے کیلئے بھی وضو ضروری ہوا کرتا ہے اور اگر منت مان لے…

  • مطہرات

     مطہرات: یعنی پاک کرنے والی چیزیں چودہ ہیں۔ 1)       مطلق پانی جسم لباس برتن اور دیگر اشیاء کو پاک کرتا ہے جن سے پانی ڈالنے کے بعد غسالہ الگ ہوسکتا ہے۔ 2)        زمین ، پاءو اور جوتے کے تلوے کو چلنے سے پاک کر دیتی ہے۔ 3)       سورج ، جس نجس زمین یا دیوار کو…

  • بارش کا پانی

     بارش کا پانی: خدا وند کریم نے قرآن مجید میں بارش کے پانی کو بالعموم مبارک پانی کہا ہے۔ اور ماہِ نیساں جو تقریباًہندی مہینوں کے لحاظ سے بیساکھ کے مہینے کے مطابق ہوتا ہے۔ اس ماہ میں برسنے والی بارش کے فوائد بہت زیادہ منقول ہیں غرضیکہ اس کو ہر دکھ و بیماری کے…

  • وجوب ِ تقلید | wajoob taqleed

    وجوب ِ تقلید | wajoob taqleed

    وجوب ِ تقلید | wajoob taqleed             چونکہ انسان اشرف المخلوقات ہونے کی حیثیّت  سے اپنی مخصوص ذمہ داریوں سے عہدہ بر آہونے کا مکلّف  ہے اللہ کے وجود اور اس کی توحید کا عقیدہ رکھنے کے بعد اس محسن ِ حقیقی کا منشاء کے مطابق اپنی زندگی کو گذارنا اس کے فرائض میں سے…