Category: انوار شرعیہ | anwar e sharia
-
احکامِ نماز جماعت
احکامِ نماز جماعت مسئلہ: نماز جہریہ کی پہلی دو رکعتوں میں مقتدی پر واجب ہے کہ خود قرأت نہ کرے پس خاموش کھڑا رہے اور پیش نماز کی قرأت کو سنے اور اگر پیش نماز کی آواز سنائی نہ دے تو اس کے لئے قرأت جائز ہے۔ مسئلہ: نماز اخفائی کی پہلی دونوں رکعتوں…
-
شرائطِ جماعت
شرائطِ جماعت ۱۔ پیش نماز اور مقتدی کے درمیان پردہ حائل نہ ہو۔جس کی وجہ سے مقتدی پیش نماز کو دیکھ نہ سکے۔ اسی طرح پچھلی اور اگلی صف کے درمیان بھی حائل نہیں ہونا چاہیے۔ البتہ اگر پچھلی صف عورتوں کی ہو تو عورتوں کی صف اور پیش نما زکے درمیان یا عورتوں کی…
-
شرائطِ پیش نماز
شرائطِ پیش نماز ۱۔ مومن ہو۔ پس غیر مومن کے پیچھے نماز نہیں ہوسکتی۔ ۲۔ صحیح العقیدہ ہو لہذا غالی اور مقصر کی اقتداء میں نماز صحیح نہیں ہے۔ ۳۔ اگر اقتداء کرنے والے مرد ہوں تو پیش نماز کا مرد ہونا ضروری ہے۔ البتہ عورتیں عورت کی اقتداء میں نماز ادا کرسکتی ہیں۔…
-
نمازِ باجماعت
نمازِ باجماعت جناب رسالت مآب ﷺ سے مروی ہے کہ اگر نماز جماعت میں تعداد دس سے زیادہ ہوجائے تو ایک رکعت کا ثواب لکھنے سے ملائکہ عاجز آجاتے ہیں۔ کافی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ صفوں میں سے پہلے صف افضل ہے اور جس قدر پیش نماز کے…
-

dua qunoot | دعائے قنوت
dua qunoot | دعائے قنوت اہلبیت طاہرین علیہم السلام سے قنوت کے متعلق روایات تواتر سے منقول ہیں حتّٰی کہ فروع کافی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ جو شخص قنوت کو بے توجہی کرتے ہوئے چھوڑ دے تو اس کی نماز نماز نہیں۔ مسئلہ: بروایتِ زرارہ حضرت امام محمد…
-
تعصیباتِ نماز ۔ سجدۂِ قرآنی
تعصیباتِ نماز سلام پڑھنے کے بعد کانوں تک ہاتھ بلند کرکے تین بار اللہ اکبر کہنا مستحب ہے۔ نماز سے فارح ہونے کے بعد نمازی کو چاہیے کہ فوراً چلا نہ جائے بلکہ مصلائے عبادت پر بیٹھ کر ذکر خدا بجا لائے اور تمام اذکار میں سے تسبیح جناب فاطمہ زہراؑ افضل ہے اور وہ…
-
سجدۂِ سہو
سجدۂِ سہو مسئلہ: سجدۂِ سہو چند مقامات پر واجب ہوا کرتا ہے:۔ ۱۔ زیادتیِٔ کلام یعنی حالتِ نماز میں بھول کر کوئی بات منہ سے نکل جائے تو نماز کو باطل نہ کرے بلکہ بعد از سلام اس کے لئے دو سجدے سہو کے دے دے، نماز صحیح ہوگی۔ ۲۔ زیادتیِٔ سلام اگر بے جا…
-
مبطلاتِ نماز
مبطلاتِ نماز مسئلہ: جو اسبابِ وضو کو توڑ دیتے ہیں ان کے عارض ہونے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور علاوہ ازیں مندرجہ ذیل چیزیں مبطل نماز ہیں:۔ ۱۔ کھانا ۲۔ پینا اگرچہ قلیل مقدار میں ہی کیوں نہ ہو ۳۔ عمداً کلام کرنا ۴۔ خوفِ خدا یا غم آلِ محمدؐ کے علاوہ کسی…
-
شکیات نماز
شکیات نماز چونکہ نماز میں شکوک و شبہات کا آنا لازمی ہے تو آلِ محمّدؐ نے جوان کے علاج مبتلائے ہیں ان کو ذہن نشین کرلینا ضروری ہے تا کہ موقع پر کام میں آئیں اور وارد ہے کہ مَااَعَادَ الصَّلوٰۃ فَقِیْہٌ یعنی فقہ رکھنے والا نماز کا امادہ نہیں کرتا کیونکہ نماز پروار…
-
کیفیت اذان و اقامت و نماز
کیفیت اذان و اقامت و نماز مستحب ہے کہ پہلے اذان کہے اور پھر اقامت اور اس کے بعد نماز شروع کرے اور غالباً یہ مقدمات توجہ ّ اور التفات کو مجتمع کرنے کے لئے ہیں تا کہ نمازی اپنے آپ کو بارگاہِ ایزدی میں حاضر کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہوجائے اذان کا…