anwarulnajaf.com

Category: انوار شرعیہ | anwar e sharia

  • وجوب ِ استقبال اور تحقیق قبلہ

     وجوب ِ استقبال اور تحقیق قبلہ           نماز میں چونکہ کعبہ ( بیت اللہ ) کی طرف منہ کرنا واجب ہے لہذا نماز پڑھنے جہت قبلہ کا تعین ضروری ہے ہمارے پورے ملک میں شمالاً جنوباً اور شرقاً و غرباً ہر جگہ بات کو اصول مسلمہ میں سے سمجھا گیا ہے کہ قطبی ستارہ جو…

  • شرائط نماز

     شرائط نماز نماز چونکہ خالق و مخلوق کے درمیان باہمی مکالمے اور راز و نیاز کا مقام ہے اور احادیث میں اس کو مومن کی معراج سے تعبیر کیا گیا ہے۔ لہذا نمازی  کو چاہئے کہ تمام علائق دنیاویہ سے اپنے آپ کو آزاد کرے اپنی پوری توجہّ اس ذات کی طرف رکھے جس کے…

  • غلّااف یعنی گندم جو خرما اور انگوروں کی زکواۃ

    غلّااف  یعنی گندم جو خرما اور انگوروں کی زکواۃ : امام محمد باقر اور امام جعفر صادق علیہا السّلام  سے مروی ہے کہ خدا وند کریم نے نماز  کے ساتھ ساتھ زکواۃ کو مال  میں واجب کیا ۔ اور جناب رسلتماب  نے نو چیزوں میں  اس کا وجوب بیان کیا اور باقی چیزوں سے معاف…

  • سونے اور چاندی کی زکواۃ

     سونے اور چاندی کی زکواۃ: سونے اور چاندی کی زکواۃ کے وجوب  کی تین شرطیں ہیں۔ (1)        نصاب:  سونے کا نصاب بیس دینا ر ہے اس میں نصف دینار زکواۃ ہوگی۔ اور اس کے بعد ہر چار دینا ر کے اضافہ سے چالیسواں اور حِصہ زکواۃ  واجب ہوگی اور چاندی کا پہلا نصاب دوسودر ہم…

  • حیوانات میں وجوب زکواۃ کے شرائط

     حیوانات میں وجوب زکواۃ  کے شرائط: حیوانوں  میں وجوب ِ زکواۃ کی چار شرطیں ہیں ۔ (1)         نصاب اس کا بیان ابھی ابھی مفصّل گزر چکاہے۔ (2)         سال یعنی سال بربار نصاب مالک  کے پاس موجود رہے اور دوران ِ  سال میں کسی وقت کم نہ ہوپس جب گیارہ ماہ گزریں گے اور باہر ہواں…

  • بھیڑ بکری کی زکواۃ کا نصاب

     بھیڑ بکری کی زکواۃ کا نصاب: بھیڑ بکری کی زکواۃ کے پانچ نصاب مشہور ہیں جس طرح کہ ایک روایت صحیحہ میں امام ؐحمد باقر اور امام جعفر صادق علیہا السلام  سے منقول ہے کہ چالیس سے کم پر کوئی زکواۃ نہٰں ہے جب چالیس ہوجائیں تو ایک زکواۃ  میں دے دے اس کے بعد…

  • گائے بھینس کی زکواۃ کا نصاب

    گائے بھینس کی زکواۃ کا نصاب: تمام علمائے   امامیہ کا اس پر اتفاق ہے کہ گائے بھینس کی زکواۃ کے دو نصاب ہیں  پہلا نصاب تیس ہے اور اس پر ایک تبیع یا تبیعہ دینا واجب ہے اور دسرا نصاب چالیس ہے اور اس پر ایک مسنہ واجب ہے ۔ تبیع وہ گائے کا بچہ…

  • اُونٹ کی زکوا ۃ کا نصا

     اُونٹ کی زکوا ۃ  کا نصاب : اونٹ کی زکواۃ کے بارہ نصاب ہیں اور ان کی تفصیل کے لئے ایک روایت بیان کی جاتی ہے بروایت من لا یحضر ہ الفقیہ:۔ صحیحہ زارہ میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام  سے منقول ہے کہ پانچ سے کم اونٹوں پر کوئی زکواۃ نہیں لیکن جب…

  • شرائطہ و جواب زکواۃ

     شرائطہ و جواب زکواۃ: پانچ شرطوں سے زکواۃ واجب ہوتی ہے۔ پہلی شرط: بالغ ہونا ، پس نابالغ پر زکواۃ واجب نہیں ۔ جیسا کہ اکثر احادیث میں صراحت  سے وار د ہے کہ یتیم کے مال میں کوئی زکواۃ نہیں ہے اور مقضائے اصل بھی یہی ہے۔ کیونکہ وہ مکلّف نہٰں۔ مسئلہ:۔ لڑکا جب…

  • زکواۃ کون کون سی چیزوں پر واجب ہوتی ہے؟

     زکواۃ کون کون سی چیزوں پر واجب ہوتی ہے؟  زکواۃ کل نو چیزوں پر واجب ہوتی ہے (1) اونٹ (2) گائے بھینس (3) بھیڑ بکری (4) گندم (5) جو (6) خرما (7) انگور  (8)  سونا  (9) چاندی  ۔ ان کے علاوہ اور کسی چیز پر زکواۃ واجب نہیں ہے۔