Category: انوار شرعیہ | anwar e sharia
-
امام محمد تقی کا سیحیٰ بن کے ساتھ نماظرہ
امام محمد تقی کا سیحیٰ بن کے ساتھ نماظرہ :- امام محمد تقی علیہ السلام کے ساتھ ماموں نے جب اپنی لڑکی ام الفضل کا عقد کرنا چاہا تو اس کے تمام رشتہ داروں نے اس کو روکا اور غدر پیش کیا کہ امام محمد تقی علیہ السلام ابھیخور وسال بچّہ ہے اور فقہ اسلامی سے بے…
-
شکارکا کفارہ
شکارکا کفارہ :- مسئلہ : جس جانور کا شکار کرے گا اسی کی مشل جانور کفار میں دینا ہوگا۔ مسئلہ:- حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا حالت احترام میں اگر کسی قربانی کا وجوب عائد ہوجائے تو جہان چاہے ذبح کر سکتا ہے لیکن شکار کا فدیہ کعبہ میں ہی پہنچانا ہوگا۔ نیزآپ سے مروی ہے اگر احرام…
-
زکواۃ ک ابیان
زکواۃ ک ابیان (1) بروایت کافی امام ضعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا جو زکواۃ کا ایک قیراط (کم از کم مقدار) نہ اا کرے وہ نہ مومن ہے نہ مسلم ۔ (2) ایک روایت میں آپ نے فرمایا جو ایک قیراط بھی زکواۃ نہ دے وہ چاہے یہودی ہو کر مرے چاہے نصرانی ہوکر…
-
صدو احصار کا بیان
صدو احصار کا بیان: اگر حج کرنے والے کو حج کرنے سے روکاوٹ ماع ہوجائے تو قربانی دیکر احرام کھول سکتا ہے۔ روکاوٹ ۔ دو قسم کی ہوا کرتی ہے۔ (1) بیماری کی وجہ سے (2) دشمن یا درندہ یا کسی ظالم وجابر کی وجہ سے اصطلاح نقہا میں پہلی قسم کی رکاوٹ کو حصر…
-
طواف وداع . حالت احرام میں شکار کا حکم
طواف وداع : ان اعمال سے فارغ ہوکر مستحب ہے کہ مکہ معظمہ میں داخل ہو اور طواف وداع کرے اور زیادہ سے زیادہ کرنے کی کوشش کرے اور 360 چکر مستحب ہیں بیت اللہ میں طواف کرنا نافلہ پڑھنے سے افضل ہے وہاں اپنے بھائیوں کے لئے دعاطلب کرے کعبہ کے اندر داخل ہوکر…
-
حلق یا تقصیر . طواف نساء
حلق یا تقصیر: قربانی کر چکنے کے بعد سر منڈوانا چاہئے یا تقصیر کرنی چاہیئے ۔ یعنے مونچھوں یا سر کے بالوں میں سے کچھ بال کاٹ لے یا ناخن اُتارے اگر پہلی دفعہ کا حاجی ہے تو اس کے لئے حلق سر منڈوانا افضل ہے عورتوں پر حلق نہہیں ہے بلکہ ان کے لئے…
-
قُربانی
قُربانی: قربانی کا جانور دبلا پتلا بیمار عیب دار نہ ہو ۔ لہٰذا اندھے ، کانے ، لنگڑے ، کن کٹے بیمار اور دُبلے جانور کی قربانی ناکافی ہے قربانی کا جانور خصی بھی نہیں ہونا چاہیئے۔ مسئلہ:۔ قربانی کے گوشت میں سے صدقہ دے اور کچھ مومنین کو ہدیہ دے۔ اور ہدیہ یا صدقہ…
-
وقوف مشعر. نیٰ کے اعمال
وقوف مشعر : غروب شمس کے بعد عرفات سے روانہ ہوکر شعر الحرام میں پہنچے اور وہاں اذان کے بعد دونوں نمازیں مغرب و عشاء بجا لائے ۔ اس مقام پر بھی تمام مسلمان مغرب وعشاء کو جمع کر کے پڑھتے ہیں وقوف ِ مشعر سے پہلے غسل مستحب ہے اس مقام پر منقولہ دعائیں…
-
وقوف ِ عرفات
وقوف ِ عرفات: نویں ذوالج کو زوال سے لے کر غروب شمس تک عرفات میں ٹھیڑنے کا نام وقف عرفات ہے اور یہ حج کا کر ہے اس کے فوت ہونے سے حج فوت ہوجاتی ہے۔ مسئلہ:۔ عرفات میں ظہر سے مغرب تک ٹھیرنا واجب ہے خواہ وہاں کھڑا رہے یا بیٹھا رہے یا چلتا…
-
افعال حج . احرام حج
افعال حج : (1) احرام (2) وقوف عرفات (3) وقوف مشعر (4) افاضہ (5) ۔۔۔جمرہ عقبہ (6) نحر یا ذبح (7) حلق کرانا (8) مکہ میں آکر طواف زیارت (9) دورکعت طواف (10) سعی درمیاں صفا و مروہ کے (11) طواف نساء (12) دو رکعت نماز طواف (13) مبیت منی (14) رعیٰ…