Category: انوار شرعیہ | anwar e sharia
-
طواف
طواف: عمرہ تمتع کا احرام باندھنے کے بعد جب مکہ میں داخل ہوتو مکہ میں داخلے کے لئے غسل مستحب کرے اور پھر امسجد الحرام کے داخلے کے لئے ایک اور غسل مستحب کرے اور طواف واجب کرے طواف بیت اللہ کے گرد سات چکر پھرنے کا نام ہے طواف میں طہارت جسم (حدث اور…
-
نماز طواف
نماز طواف: طواف کے بعد دو رکعت نماز طواف پڑھنی چاہئے ۔ طواف ِ ۔۔کے لئے نماز طواف واجب اور طواف مستحب کےلئے ۔۔طواف کے فواً بعد مقام ابراہیم پر جاکر دو رکعت نماز طواف ادا کرے مقام ابراہیم سے وہ مقام ہے جہاں حضر ت ابراہیم کے پاؤں مباک کا نشان باقی ہے اگر…
-
احرام کا بیان
احرام کا بیان: مسئلہ:۔ جنب حیض ، نفاس احرام سے مانع نہیں ہیں۔ مسئلہ:۔ اگر بھول کر بغیر احرام باندھنے کے میقات سے آگے گزرجائے تو اس پر واجب ہے کہ واپس آکر میقات سے احرام باندھ کر جائے ۔ ہاں اگر واپسی ناممکن ہو تو جس مقام پر یا د آجائے وہیں…
-
عمرہ تمتع کا بیان
عمرہ تمتع کا بیان: طواف ، سعی (صفا و مروہ کے درمیاں) تفصیر میقات :۔ اس مقام مخصوص کو کہا جاتا ہےجہاں سے احرام باندھا جاتا ہے۔ میقات کل چھ ہیں۔ () جمفہ شام کے راستہ سے حج کو جانے والوں کے لئے میعات ہے۔ () مسجد شضرہ مدینہ کے راستہ سے حج کرنے…
-
حج کے اقسام
حج کے اقسام: حج کی تین قسمیں ہیں۔ حج تمتع ، حج قران، حج افراد ان تینوں قسموں میں سے حج تمتع افضل ہے جو لوگ مکہ یا مکہ سے 48میل مسافت کے اندر رہتے ہیں ان کا فریضہ حج قرآن یا حجافراد ہواکرتا ہے۔ جس طرح قرآن مجید میں…
-
کعبہ جائے امن ہے
کعبہ جائے امن ہے کعبہ کی خصوصیات میں سے ہے کہ مَنْ دَخَلَہٗ کَانَ اٰمِنًا جو بھی اس میں داخل ہو وہ با امن رہے گا ، یہ خصوصیت صرف مکانِ کعبہ کی نہیں بلکہ حدود حرم کے اندر کا علاقہ سب کا سب اسی خصوصیت کا حامل ہے اور زمانۂ جاہلیت میں بھی جاہلی…
-
شرائطِ وجوبِ حج
شرائطِ وجوبِ حج فقہائے امامیہ کے نزدیک وجوبِ حج کے شرائط چند ہیں:۔ ۱۔ کامل العقل ہو۔ لہذا نا بالغ اور دیوانے پر حج واجب نہیں ہوا کرتی۔ ۲۔ آزاد ہو۔ لہذا غلام پر حج واجب نہیں ہوتی۔ ۳۔ زاد و راحلہ موجود ہو یعنی مالی طاقت موجود ہو کہ اپنے راستہ کے آمدو رفت…
-
حرمینِ مکہ کے خصوصیات
حرمینِ مکہ کے خصوصیات ۱۔ اگر کوئی شخص حرم بیت اللہ کی حدود کے اندر ایسا جرم کرے جس کی شرعی حد یا قصاصِ مقرر ہے تو اس کو اپنے کئے کی سزا حرم کے اندر دی جاسکتی ہے، لیکن اگر جرم کا ارتکاب حرم کی حدود سے باہر ہوا اور مجرم بھاگ کر حرم…
-
تولیّتِ کعبہ
تولیّتِ کعبہ بنائے کعبہ کے بعد اس کی تولیّت حضرت اسمٰعیل کے سپرد تھی اور ان کے بعد ان کی اولاد کی تولیّت بیت اللہ کا شرف حاصل رہا لیکن کچھ عرصہ کے بعد قبیلہ جرہم نے غلبہ حاصل کرکے کعبہ کی تولیّت ان سے چھین لی اور جب قبیلہ جرہم اور عمالقہ کی آپس…
-
حجرِ اسود ۔ حطیم
حجرِ اسود مروی ہے کہ یہ جوہر تھا جو خدا نے حضرت آدمؑ کے ساتھ زمین پر اتارا تھا۔ اس کو بنی آدم کے عہد و پیمان ودیعت کئے گئے ہیں۔ بروزِ محشر ان لوگوں کے حق میں بزبان فصیح گواہی دے گا، جنہوں نے اس کی زیارت کی اور اپنے عہد کی وفا کی…